Press Club Havelian News

Press Club Havelian News تحصیل حویلیاں کی صحافی برادری کے مسائل کے حل میں کوشاں ?

14/06/2025
12/06/2025

88واں عظیم الشان سالانہ عرس مبارک محدث جلیل عارف باللہ مربی طریقت مجدد دوراں پیر سید محبوب علی شاہ کاظمی چشتی نظامی المعروف شاہجہاں خانقاہ محبوب آباد شریف حویلیاں کی 3 روزہ تقریبات 13، 14، 15 جولائی انعقاد پذیر ہو رہی ہیں۔ جن کی سرپرستی نقیب الاشراف مفکر اسلام صدر المشائخ ابو زین پیر سید محی الدین محبوب الکاظمی زیب سجادہ نشین خانقاہ محبوب آباد شریف حویلیاں فرمائیں گے. ملی روحانی فکری و تربیتی اجتماع کی سہ روزہ تقریبات میں بیرون ممالک و اندرون پاکستان سے علماء مشائخ، معروف قراء حضرات، ثنا خواں مصطفٰے شریک ہوں گے. 14 جون دوسرے روز کی نشست میں ارض پاکستان کے عظیم قرآء تلاوت قرآن کریم پیش کریں گے سجادہ نشین بابا فرید الدین گنج شکر رح جناب دیوان احمد مسعود صاحب خصوصی شرکت فرمائیں گے. مفتی پاکستان حضرت مفتی چمن الزمان نجم القادری، ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پیر سید شمس الرحمن مشہدی خطاب کریں گے.15 جون مرکزی نشست میں حضرت نقیب الاشراف سید جمال الدین عبدالقادر جیلانی البغدادی، حضرت دیوان مسعود، پیر شمیم صابری ملک بھر سے پیران عظام، مشائخ معروف قرآء نعت خواں شریک ہو گے




28/12/2024

محفل سید کو نین علیہ السلام
رہا ئش گا ہ پیر سید وجا ہت حسین شا ہ
خصو صی خطا ب نقیب الا شراف ابو زین پیر سید محی الدین محبوب شاہ ما تریدی
میرا امجد علی ما نسہرہ سے برا ہ را ست

20/10/2024

26 ویں ترمیم سینیٹ اسمبلی سے بھی منظور۔ تحریک انصاف ووٹنگ عمل میں شامل نہیں ہوئی۔

15/10/2024

مولا کریم بچی کے والدین کو اس صدمہ پر صبر عطا فرما😥😥


11/10/2024

پاکستانی کھلاڑی تو گھر میں بھیگی بلی بنے ہیں، انگلستان نے پہلے ٹیسٹ میں اننگز کی شکست دیدی

08/10/2024

مولا کریم 8 اکتوبر 2005 کے تمام شہدائے بالاکوٹ و کشمیر کے درجات بلند فرمائے 🤲😥

18/09/2024
ادارہ المصطفے مرکز سرائے صالح کی تقریب سنگ بنیاد۔ مولا کریم حاجی طارق خان کی خدمت دین کو اپنی بارگاہ میں درجہ قبولیت عطا...
15/09/2024

ادارہ المصطفے مرکز سرائے صالح کی تقریب سنگ بنیاد۔ مولا کریم حاجی طارق خان کی خدمت دین کو اپنی بارگاہ میں درجہ قبولیت عطا کرے رزق کاروبار میں مزید برکت عطا ہو۔

08/08/2024

پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں 92.97 کی تھرو پھینک کر نیا اولمپکس ریکارڈ قائم کر دیا

Address

Office Press Club Havelian Haripur Road Havelian
Abbottabad
22500

Telephone

+923431228510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Havelian News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Club Havelian News:

Share