میرا دیس ہزارہ

میرا دیس ہزارہ ہماری صفوں میں منافقوں کا احترام نہیں کیا جاتا ۔۔۔۔! 🔥

15/10/2025

جنھوں نےسوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ریاست مخالف پوسٹیں شیئر کی گئیں ان سب کی لسٹیں تیار ہوگئی ہیں گرفتاری ہر صورت ہو گی

15/10/2025

بلی کے خواب میں چھیچھڑے
ایبٹ آباد والوں صوبائی کابینہ میں چھنڑکلے ۔۔۔۔
😜😜😜😜😜

15/10/2025

جن لوگوں کو دنیا منہ تک نہیں لگاتی انہیں ہم نے ۴۵ سال سر پے بٹھا کے رکھا


15/10/2025

الیاسی مسجد کی وہ جگہ جہاں پر پہلے بچوں کے نہانے کے لیے تالاب ہوتا تھا اب اُسے ختم کر کے وضو کرنے کی جگہ بنا دی گئی ہے۔ حالانکہ وہ تالاب زیادہ خوبصورت تھا ۔

ایبٹ آباد میں یہ کونسی جگہ ہے
15/10/2025

ایبٹ آباد میں یہ کونسی جگہ ہے

سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کر گئے
15/10/2025

سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کر گئے

15/10/2025

14/10/2025
13/10/2025

‏پختونخواہ کے مشہور گلوکار بابر یوسفزئی نے افغانستان کے خلاف اپنا نغمہ نمک حرام جاری کردیا۔ جو کہ مقبولیت کے ریکارڈ توڑ رہا ھے

ایبٹ آباد ہزارہ سمیت ملک بھر میں غیر قانونی رہائش پذیر افغانیوں کی تلاش اور گرفتاریاں شروع ۔ افغان مہاجرین کو گھر , دکان...
12/10/2025

ایبٹ آباد ہزارہ سمیت ملک بھر میں غیر قانونی رہائش پذیر افغانیوں کی تلاش اور گرفتاریاں شروع ۔ افغان مہاجرین کو گھر , دکان اور ملازمت دینے والے پاکستانیوں کو بھی گرفتار کرنیکا فیصلہ ۔

12/10/2025

الحمدللہ
پاکستان نے 2 گھنٹوں میں افغانستان کی 5 ہزار سالہ تاریخ کے اوراق پھاڑ کر ھاتھ میں پکڑا دیے

12/10/2025

افغانی ہمیں روس یا امریکہ نہ سمجھیں
ہم آپکی رگ رگ سے واقف ہیں
جو آپکو دو سپر طاقتوں سے چھڑوا سکتا ہے وہ آپکو عبرت بھی بنا سکتا ہے

Address

Nawanshehr
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میرا دیس ہزارہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share