Awaz-E-DIl

Awaz-E-DIl میں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا
(3)

سرکار کی آمد مرحبا آقا کی آمد مرحبا , ❤️❤️❤️
26/08/2026

سرکار کی آمد مرحبا
آقا کی آمد مرحبا , ❤️❤️❤️

تیری  میری  کی  ہوندی  اے دِھی تےجھلیا دِھی ہوندی اے
25/08/2026

تیری میری کی ہوندی اے
دِھی تےجھلیا دِھی ہوندی اے

دکھ بھی انسان کی بنیاد ہلا دیتے ہیں!روح میں تحلیل ہو جاتے ہیں ، چاہتے ہوئے بھی آپ ان سے جان نہیں چھڑا سکتے ، گزرتے وقت ک...
25/08/2026

دکھ بھی انسان کی بنیاد ہلا دیتے ہیں!
روح میں تحلیل ہو جاتے ہیں ، چاہتے ہوئے بھی آپ ان سے جان نہیں چھڑا سکتے ، گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ مزید اندر تک سرائیت کر جاتے ہیں۔
اور ایک وقت آتا ہے جب آپ بظاہر تو بہت پر سکون ، قابلِ رشک اور مضبوط شخصیت بن جاتے ہیں ، مگر۔۔۔۔اندر سے دیمک زدہ درخت کی طرح کھوکھکے ہو جاتے ہیں۔

25/08/2026

آیت نور کے لیے انصاف کی پُرزور اپیل

ہری پور کی پانچ سالہ معصوم بچی آیت نور مبینہ طور پر درندگی کا نشانہ بننے کے بعد قتل کر دی گئی، اور اس کی لاش ایک کنویں سے برآمد ہوئی۔ چودہ روز تک لاپتہ رہنے والی اس معصوم بچی کا یوں دنیا سے چلے جانا ہر صاحبِ دل انسان کے لیے انتہائی تکلیف دہ ہے۔
، آیت نور کے والد، کی روداد ایک ایسے بے بس باپ کی داستان ہے جو اپنی معصوم بیٹی کے لیے انصاف کا منتظر ہے۔ ایک باپ کے لیے اس سے بڑا دکھ اور کیا ہو سکتا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کو تلاش کرتے کرتے آخرکار اس کی لاش دیکھے۔

"تیری میری کی ہوندی اے،
دھی تے ہر دھی ہوندی اے۔"

بیٹی کسی ایک گھر کی نہیں ہوتی، بیٹی ہر گھر کی بیٹی ہوتی ہے۔ آیت نور صرف عارف کی بیٹی نہیں، وہ ہم سب کی بیٹی تھی۔

حکامِ بالا سے پُرزور اپیل ہے کہ اس دلخراش واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرکے شفاف تحقیقات کی جائیں اور قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے، تاکہ آئندہ کسی معصوم بچی کے ساتھ ایسا ظلم نہ ہو۔

آیت نور کے لیے انصاف — ہر بیٹی کے تحفظ کے لیے آواز۔

#ہریپور #انصاف

24/08/2026

سقراط نے کہا کہ میری ماں دایہ تھی اور میں اس کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کر رہا ہوں میرا تعلق ذہنی زچگی کے امور سے ہے میں دوسروں کا ہاتھ بٹاتا ہوں تاکہ وہ اپنے خیالات کو جنم دے سکیں۔

اڑتے اڑتے آس کا پنچھی دور افق میں ڈوب گیاروتے روتے بیٹھ گئی آواز کسی سودائی کی 🍂
24/08/2026

اڑتے اڑتے آس کا پنچھی دور افق میں ڈوب گیا
روتے روتے بیٹھ گئی آواز کسی سودائی کی 🍂

Real king❤️
24/08/2026

Real king❤️

ہے غنیمت کہ اسرارِ ہستی سے ہم بے خبر آئے تھے بے خبر جائیں گےجون
23/08/2026

ہے غنیمت کہ اسرارِ ہستی سے ہم
بے خبر آئے تھے بے خبر جائیں گے
جون

مَیں نے دیکھا نہیں رنگوں سے جُدا کرکے اُسےاُس نے جو پہنا وہی______ میرا پسندیدہ ہُوا..!!
23/08/2026

مَیں نے دیکھا نہیں رنگوں سے جُدا کرکے اُسے
اُس نے جو پہنا وہی______ میرا پسندیدہ ہُوا..!!

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz-E-DIl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz-E-DIl:

Shortcuts

Share