
01/03/2025
پشاور:صوبائی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار جاری. جاری کردہ علامیہ کے مطابق ہفتے میں پانچ دن ڈیوٹی کرنے والے محکموں کو پیر سے جمعہ صبح نو بجے سے دوپہر تین بجے تک ڈیوٹی کا پابند کر دیا گیا ہے جبکہ جمعے کو نو بجے سے ساڑھے 12 بجے تک یہ دفاتر کھلے رہیں گی جبکہ اسی طرح ہفتے میں چھ دن ڈیوٹی کرنے والے محکموں کے لیے ٹائم صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک ڈیوٹی دیں گے جب کہ جمعہ کے دن نو بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک یہ دفاتر اپنی فرائض سرانجام دیں گے اس حوالے سے جمعہ کے روز و متعلقہ محکمے نئے اعلامیہ جاری کر دیا ہیں۔