سوچ نیوز Soch News

سوچ نیوز Soch News Naveed Noor

29/11/2023

*اپیل اپیل اپیل اپیل*

*مکمل پڑھنا دوستو*

پوری دنیا کے مسلمانوں سے گزارش ہے کہ انڈیا میں بننے والی فلم.....
*Allaah Banday*

جو کہ انڈیا کے سینما گھروں میں ریلیز ہو چکی ہے اسے انڈیا میں روکا جائے

الله پاک قرآن میں فرماتا ہے:

"*اگر تم اپنے لوگوں کے سامنے مجھے رد کرو گے تو میں تمہیں اپنی نظروں میں رد کرونگا*".

اس فلم میں ہمارے پیارے
نبی صلی الله علیہ وآلہٖ وسلم کا کردار ادا کرنے والے لعنتی شخص کی تصویر آنے والی ہےجو کہ ہمارے آقا کی بہت بڑی توہین ہے.

پوری دنیا کے مسلمانوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ یہ Film نہ دیکھیں۔

جتنی جلدی ممکن ہو اس میسج کو پھیلا دیں کم از کم آپ کے فون میں جتنے نمبر ہیں ان تک تو لازمی پہنچائیں. Please میرے کہنے سے نہیں تو

اپنے پیارے *نبی صلی الله علیہ وآلہٖ وسلم* کی محبت میں اس پوسٹ کوپھیلا دینا

میرے بھائیو اور بہنوں اور دوستو

*جزاکم اللہ خیرا* ._____

*نوٹ* 👉:
⭕ اگر یہ فلم اس بات سے بے خبر کسی مسلمان نے دیکھ لی تو،

اس کے شرک کے ذمہ دار ہم ہوں گے، کیونکہ یہ بات ہمیں معلوم تھی مگر ہم نے دوسروں تک نہیں پہنچائی۔

دعا گو،،
Forward to all Muslims🙏🙏😭
جب عذاب آتا ہے تو پوری قوم پر آتا ہے

یہ دربار میں چادریں چڑھائی جاتیں ہیں ان سے اچھا ے کے کسی زنداں انسان کی مدد کی جائے آپ کے سامنے یہ چادریں اسی مزار کی دی...
21/07/2023

یہ دربار میں چادریں چڑھائی جاتیں ہیں ان سے اچھا ے کے کسی زنداں انسان کی مدد کی جائے آپ کے سامنے یہ چادریں اسی مزار کی دیگوں کے اوپر ںیں اور قرآن پاک کی بحر متی بی ہو رہی ہے

السلام علیکم  ایبٹ اباد کے تمام مخیر حضرات سے درخواست ہے کنج جدید وارڈ 10 کے رہائشی مدثر اقبال کی ننھی سی بہن کی زندگی ب...
17/07/2023

السلام علیکم
ایبٹ اباد کے تمام مخیر حضرات سے درخواست ہے کنج جدید وارڈ 10 کے رہائشی مدثر اقبال کی ننھی سی بہن کی زندگی بچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں بچی کے دل کا وال لیک ہو چکا ہے بچی کے علاج کے لیے جس بھائی کی جتنی توفیق ہو یا تو ایزی پیسہ کرے یا مدثر اقبال سے اس نمبر پر رابطہ کر کے اس کی مدد کریں۔
اس بچی کا نام دوعا ہے اور عمر 5سال ہے اس بچی کے دل کا والو لیک ہو چکا ہے 2 آپریشن ہو چکے ہیں اس کے والد نہیں ہیں تین بھائی ہیں سب سے بڑے بھائی کی عمر 15 سال ہے اور کرایے کے گھر میں رہتے ہیں اگر کوئی بھائی مدد کرنا چاہئے تو رابط نمبر نیچے لکھا ہے اپنی بچی سمجھ کر کچھ امداد کر دیں اگر مدد نہ کر سکیں تو آگے شیئر ضرور کر دیں ہو سکتا ہے کسی درد مند کی نظر سے گزر جائے
جزاك الله خير
03181830237
Mudassir iqbal

Easypaisa account number
03490542230

Address

Link Road Aram Bagh Abbottabad Kpk
Abbottabad
22010

Telephone

+923109051291

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سوچ نیوز Soch News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سوچ نیوز Soch News:

Share