Alix BaBa ViBes

Alix BaBa ViBes Is Page Par Apko islamic vedios Funny Media or bohat Sari Achi Vedios Dekhnay Ko Milay Gi

16/09/2023

Is Dramay ka Name kon Bta sakta ha plz Comments ma btao

😂😂
29/05/2022

😂😂

15/12/2021

Snow Fall 🌨️🌨️

12/12/2021

❤️❤️

یہ افریقی بزرگ مسلمان ہیں۔بکریوں کے لیےویلوں والاجنگلا بنوایا ہے۔ اسی میں بکریاں لے کر جاتے ہیں اور شام کو واپس لاتے ہیں...
07/09/2021

یہ افریقی بزرگ مسلمان ہیں۔بکریوں کے لیےویلوں والاجنگلا بنوایا ہے۔ اسی میں بکریاں لے کر جاتے ہیں اور شام کو واپس لاتے ہیں۔ لوگوں کے ذہن میں یہ سوال ضرور ابھرتا اور وہ خود ہی اس کا جواب سوچ لیتے۔

"شاید بکریوں کے بھاگنے سے بچاؤ کے لیے یا یہ کہ بکریاں کہیں سڑک پر آتی جاتی گاڑیوں سےٹکرا نہ جائیں ، کوئی حادثہ نہ ہوجاۓ ، وغیرہ"

ایک روز کسی نوجوان نےبزرگ سے پوچھ لیا، بابا جی یہ جنگلا کس لیے ہے؟ کہا: "بیٹا، میں ڈرتا ہوں کہیں میری بکریاں کسی کے کھیت سے کچھ چَر نہ لیں، قیامت کے روز بکریوں کا مالک ہونے کی حیثیت سے اللہ کے ہاں جواب تو مجھے ہی دینا پڑے گا ، تب وہاں کیا عذر پیش کروں گا"

عربی جریدے "الحدث" سے اردو ترجمہ
از قلم : عدیل احمد آزاد

‏ چہرے پر تازگی ، زُلفیں کاندھے پر گری ہوئ چہرے پر نور دل میں خوفِ حُدا ہے دنیا کی کسی طاقت سے کوئ خوف نہیں ۔ نوے فیصد ا...
15/08/2021

‏ چہرے پر تازگی ، زُلفیں کاندھے پر گری ہوئ
چہرے پر نور دل میں خوفِ حُدا ہے دنیا کی کسی طاقت سے کوئ خوف نہیں ۔
نوے فیصد افغانستان پر اسلام کا جھنڈا لہرانے کے بعد سبز چائے تو بنتی ہے

شہزادے 😍❤️

01/07/2021

حُسن امیریت کا محتاج نہیں۔😊🖤

31/05/2021

❤️

نہ سر جھکا کے جئے نہ منہ چھپا کے جئےستم گر کی نظروں سے نظریں ملا کے جئےہم اگر دو دن کم جئے تو اس میں حیرت کیاہم ان کے سا...
02/02/2021

نہ سر جھکا کے جئے نہ منہ چھپا کے جئے
ستم گر کی نظروں سے نظریں ملا کے جئے
ہم اگر دو دن کم جئے تو اس میں حیرت کیا
ہم ان کے ساتھ تھے جو شمع کے کے جئے

29/01/2021

Raja SahiB 😍😍

23/12/2020

پاکستان میں انسانی حقوق کی بد ترین مثال دیکھئے قصور شہر میں معصوم خواجہ سرا کے ساتھ تشدد ظلم ہے عمران خان والئ ریاست مدینہ پاکستان کے لیے شرم کا مقام ہے۔ وزیراعلی بزدار بُزدل صاحب یہ ہے آپکی تبدیلی شرم کرو سب کے سب ڈوب مرو

جو لوگ   پر تنقید کر رہے ہیں وہ میرے چند سوالات کے جوابات  ہی دے دیں.کیا پاکستانی ڈرامے میں کبھی مرتے وقت   پڑھتے دکھایا...
21/12/2020

جو لوگ پر تنقید کر رہے ہیں وہ میرے چند سوالات کے جوابات ہی دے دیں.
کیا پاکستانی ڈرامے میں کبھی مرتے وقت پڑھتے دکھایا گیا؟
کیا کبھی پڑ ھتے دکھایا گیا؟
کیا کبھی #آذان ہوتے ہوئے دکھائی گئی؟
کیا کبھی خاتون کے سر پر #دوپٹہ اور وہ #عزت دکھائی جو اُس کا حق ہے؟
کیا کبھی کی ترغیب دی گئی؟
کیا کبھی #ظالم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہو جانے کا کہا گیا؟
کیا جب کبھی کوئی کسی بھی محفل میں گیا تو سینے پر ہاتھ رکھ کر #سلام کرنے کو کہا گیا؟
کیا #سچ بولنے کا کہا گیا؟
کیا #قرآن کی آیات کو موقع کی مناسبت سے لوگوں کو #باترجمہ سمجھایا گیا؟
کیا کبھی کی #احادیث پڑھ کر سنائی گئیں؟
کیا کبھی #اسلامی شعار کے مطابق زندگی گزارنے کی ترغیب دی گئی؟
کیا کبھی #صلیبیوں کی سازشوں کے بارے میں بتایا گیا کے کیسے انہوں نے ہمارے اندر نفاق ڈالا؟
اگر ان سوالات کے جواب آپ کے پاس نہیں ہیں تو ذرا سوچئے🤔 ہم کس طرف جا رہے ہیں؟

ہوائیں سرد ہیں اور جسم بے لباس ہے میرا               امیر شہر تجھ کو زرا بھی احساس ہے میرا
19/12/2020

ہوائیں سرد ہیں اور جسم بے لباس ہے میرا

امیر شہر تجھ کو زرا بھی احساس ہے میرا

15/11/2020

Abbottabad walya Di Wakhri Tor Ha ❤️❤️

15/11/2020

Alix BaBa Vibes

15/11/2020
15/11/2020

PakhToon❤️❤️

Forsale Bike.Model 99.Number Jhelum.Condition 10/10.Demand 95000.Location Abbottabad.Chaska Party Door Rahy.
02/10/2020

Forsale Bike.
Model 99.
Number Jhelum.
Condition 10/10.
Demand 95000.
Location Abbottabad.
Chaska Party Door Rahy.

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alix BaBa ViBes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share