Awaam ki awaaz

Awaam ki awaaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaam ki awaaz, Media/News Company, Abbottabad.

24/03/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ایبٹ آباد نواں شہر گھماواں کے رہائشی عدنان خان جدون میں یو اے ای میں وفات پا گئے ہیں
اللّه پاک مغفرت فرمائے امین

إنا لله وإنا إليه راجعونبہت پیاری شخصیت سید امیر علی کاظمی ٹی او ٹریفک پولیس ایبٹ آباد قضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے الل...
18/03/2026

إنا لله وإنا إليه راجعون
بہت پیاری شخصیت سید امیر علی کاظمی ٹی او ٹریفک پولیس ایبٹ آباد قضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے اور اگلی منزل آسان فرمائے

15/03/2026

ایبٹ أباد(وقاص باکسرسے)ایبٹ أباد تھانہ کینٹ کی حدود میں زہریلی نشہ أورگولیوں کےاستعمال سےسترہ سالہ نوجواں جاں بحق دوکی حالت تشویشناک پولیس نے نععش قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کےلیے ہسبتال منتقل کردی تفصیلات کےمطابق گزشتہ روزتھانہ کینٹ کی حدود میں دوستوں نے سترہ سال دوست زاٸد توقیرکومشروبات میں نشے کی زہریلی گولیاں ملاکرپلادی اورخود بھی پی لی جس سے سترہ سالہ نوجوان موقع پردم توڑ گیاجبکہ اسکےدوساتھیوں کی حالت غیرہوگٸ جنہیں ہسبتال منتقل کردیاواقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پرپہنچی نعش کوہسبتال منتقل کیاجبکہ دوافراد کوعلاج کےلیے ہسبتال منتقل کردیا پولیس نے واقعے کی تفشیش شروع کردی یادرہے کہ ڈرگ انسپکٹرکی نااہلی کےباعث اکثریتی میڈیکل سٹوروں پر نشہ أورادوایات فروخت کی جاتی ہےجنکےخلاف کارواٸی نہ ہوسکی

05/03/2026

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

22/10/2025

گرینڈ آپریشن: اصلاح یا آزمائش؟ عوام کیا کہتی ہے؟

آج امپائر روڈ پر ٹی ایم او اور ٹی ایم اے کی ٹیموں نے ایک بڑا گرینڈ آپریشن کیا جس میں سڑکوں کے کنارے موجود ریڑھی بانوں اور چھوٹے ٹھیے والوں کو ہٹا دیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام شہری سہولت، ٹریفک کی روانی اور صفائی ستھرائی کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

مگر دوسری جانب، یہ آپریشن کئی غریب محنت کشوں کے لیے پریشانی اور روزگار کے نقصان کا باعث بنا ہے۔ وہ لوگ جو دن رات محنت کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پالتے تھے، آج ان کی ریڑھیاں اور چھوٹے کاروبار چند لمحوں میں ختم کر دیے گئے۔

عوام کا کہنا ہے کہ اگرچہ شہری نظام کی بہتری ضروری ہے، مگر ریڑھی بانوں اور چھوٹے تاجروں کو متبادل اور باعزت جگہ دیے بغیر ان کا روزگار چھین لینا انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے۔

ماہرین کا خیال ہے کہ حکومت کو ایسے آپریشنز سے پہلے پلاننگ کے تحت “ویلیو زونز” یا “سٹال مارکیٹس” قائم کرنی چاہئیں جہاں یہ محنت کش آسانی سے اپنے کام کو جاری رکھ سکیں۔

آخرکار، صفائی اور نظام کی بہتری کے ساتھ ساتھ انسانیت اور روزگار کا تحفظ بھی حکومت کی ذمہ داری ہے۔
یہ معاملہ عوام کی رائے اور حکومتی حکمتِ عملی دونوں کے درمیان توازن کا متقاضی ہے۔
ٹی ایم اے کا آپریشن شہر کی صفائی اور ٹریفک کے لیے مفید قدم ہے، مگر ساتھ ہی ضرورت اس بات کی ہے کہ جن کے چولہے اس فیصلے سے بجھ گئے، ان کے لیے حکومت متبادل روزگار یا مخصوص مارکیٹ ایریاز مختص کرے تاکہ قانون بھی قائم رہے اور معاش بھی۔
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ حکومت کو پہلے روزگار کا بندوبست کرنا چاہیے تھا؟ اپنی رائے کمنٹس میں دیں

ہاسٹل سے لڑکی کو اغو-اء کرکے جن-سی ز-یادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ایس ایچ او کینٹ ایبٹ آباد زبیر خان نے کاروائی کرتے ہوئے ...
14/09/2025

ہاسٹل سے لڑکی کو اغو-اء کرکے جن-سی ز-یادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ایس ایچ او کینٹ ایبٹ آباد زبیر خان نے کاروائی کرتے ہوئے اغو-اء اور ج-نسی ز-یادتی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کے خلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

15/09/2024
03/09/2024
04/07/2024

منیر احمد ڈرائیور کی زوجہ حافظ بلال ، عباس علی اور اویس کی والدہ اور ٹیلر ماسٹر اظہر عرف بابا جی کی بھابھی محلہ اپر کیہال میں وفات پاگئیں ہیں جنکی نماز جنازہ آ ج بروز جمعرات دن 11 بجے کالج گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی

28/02/2024

Urgent need blood
B positive
03438931243

سجاد عرف بابو
21/02/2024

سجاد عرف بابو

21/02/2024

ایبٹ آباد شہر میں کچہری روڈ پر گیس پائپ لائن پھٹنے سے زوردار دھماکہ پورا علاقہ لرز اٹھا اور لوگوں میں بھگ ڈھڑ مچ گئی دھماکے سے ہوٹل اور دو دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بڑی تعداد میں تاجر اور مقامی لوگ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaam ki awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaam ki awaaz:

Shortcuts

Share