
14/08/2021
پاکستان 🇵🇰 انسداد پولیو پروگرام کی جانب سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک❗
آئیں مل کر یہ عزم کریں کہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اپنی قومی ذمہ داری نبھائیں گے اور ارضِ پاک کو کورونا و پولیو وائرس جیسی خطرناک بیماریوں سے محفوظ بنائیں گے۔