Nizam Ki Dunya

Nizam Ki Dunya The Official page Of Nizam News which provides you top leading authentic news of Pakistan a

افغان مہاجرین کے خلاف نادرا نے گھیرا تنگ کردیانادرا نے مزید 1 لاکھ شناختی کارڈ بلاک کردئیے1 لاکھ شناختی کارڈز میں سے 40 ...
04/11/2025

افغان مہاجرین کے خلاف نادرا نے گھیرا تنگ کردیا
نادرا نے مزید 1 لاکھ شناختی کارڈ بلاک کردئیے
1 لاکھ شناختی کارڈز میں سے 40 ہزار صرف کوئٹہ کے ہیں
حکومت بلوچستان کے مطابق شناختی کارڈز کے علاوہ پاسپورٹس بلاک کرنے کے عمل میں بھی جارہے ہیں
ضروری اطلاع
*احتیاط کریں پاکستان اسلام آباد نادرا چیرمین نے سپریم کورٹ میں بل جمع کردیا ہے، کہ اگر کسی فیملی نے افغان مہاجرین کو اپنا فیملی ممبر بنایا ہو بیٹا یا بھائی بنایا ہو اسکو 30 لاکھ جرمانہ اور 5سال قید ہوگی اور پوری فیملی کےآئی ڈی کارڈز بلاک کردیا جائے گا ایف آئی اے نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے*

04/11/2025
04/11/2025
ہزارہ ڈویژن میں طوفانی بارش اور ژالہ باری آندھی کے باعث اچانک دن رات کا منظر پیش کرنے لگا بالائی علاقوں میں برف باری کے ...
04/11/2025

ہزارہ ڈویژن میں طوفانی بارش اور ژالہ باری آندھی کے باعث اچانک دن رات کا منظر پیش کرنے لگا بالائی علاقوں میں برف باری کے باعث شدید سردی شدید اضافہ مزید ایبٹ آباد سے بتا رہے ہیں شوکت سالار

جسم فروشی اور منشیات فروشی کے اڈے پر تھانہ سٹی پولیس کا چھاپہ ، 6 مرد اور 2 خواتین گرفتار ، آئس بھی برآمد کرلی گئ۔تفصیلا...
30/10/2025

جسم فروشی اور منشیات فروشی کے اڈے پر تھانہ سٹی پولیس کا چھاپہ ، 6 مرد اور 2 خواتین گرفتار ، آئس بھی برآمد کرلی گئ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کو اطلاع موصول ہوئ کہ جنید علی شاہ ولد صادق شاہ کے مکان واقع گنڈا روڈ پر جسم فروشی اور منشیات فروشی کا کام جاری ہے۔

اطلاع پر فوری کاروائ کرتے ہوئے پولیس نے لیڈیز پولیس کے ہمراہ چھاپہ مار کر جسم فروشی کے دھندے میں ملوث انس ولد اویس سکنہ کامرس کالج ، شاہ نواز ولدنیاز محمد سکنہ میجر ایوب روڈ ، وقاص اشتیاق ولد محمد اشتیاق سکنہ ڈب نمبر 2 ، جواد احمد ولد محمد ارشد سکنہ ایبٹ آباد ، مالک مکان جنید علی شاہ ، حضر ولد افتخار سکنہ میجر ایوب روڈ اور 2 عورتوں مسمات (ن) زوجہ فریدون اور مسمات (ث) زوجہ نعمان سکنہ غازی کوٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔

جسم فروشی اور منشیات فروشی میں ملوث تمام ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں جسم فروشی اور منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

08/10/2025

اے دل میں شرمندہ ہوں.
تجھے بے قدروں کے حوالے کر دیا
🖤🥀🖤

07/10/2025

جنازوں میں دوڑ کر شرکت کرنے سے بہتر ہے کہ لوگوں کی زندگی کے مشکل وقتوں میں ان کا سہارا بنو۔

07/10/2025
07/10/2025

الحمدللہ! سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی قید سے رہا، اُنہیں اردن ڈی پورٹ کر دیا گیا۔

Address

Abbottabad
22010

Telephone

+923125022290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizam Ki Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nizam Ki Dunya:

Share