K p k news

K p k news kpk news

سردار علی جان کا ویلج کونسل کھن شکورہ میں بلدیاتی انتخابات میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ
07/09/2025

سردار علی جان کا ویلج کونسل کھن شکورہ میں بلدیاتی انتخابات میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ

15/08/2025
11/08/2025

یوتھیو سن لو

11/08/2025

😂😂😂

11/08/2025

آج کے دن میں کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے فیس بک کو وضاحت نہ دی ہو🤔

11/08/2025

نظریہ کی بات ہے

11/08/2025

🤣🤣

11/08/2025

سنو یوتھیوں

اہم علان قائد ہزارہ شیر مانسہرہ سابقہ وفاقی وزیر ایم این  اے سردار محمد یوسف صاحب آج کھن شکورہ میں دو کڑور کی فنڈ سے مکم...
09/11/2024

اہم علان
قائد ہزارہ شیر مانسہرہ سابقہ وفاقی وزیر ایم این اے سردار محمد یوسف صاحب آج کھن شکورہ میں دو کڑور کی فنڈ سے مکمل ہونے ہونے والی بلڈنگ گورنمنٹ پرائمری سکول کھن بالا کی افتاختی تقریب میں شرکت کریں گئے

(مانسہرہ) حکومت پاکستان کے قائم کردہ مایگرنٹ ریسورس سینٹر اسلام ICMPD Germany NPPF pakistan کے زیر اہتمام گاؤں ستھانگلی ...
07/09/2024

(مانسہرہ) حکومت پاکستان کے قائم کردہ مایگرنٹ ریسورس سینٹر اسلام ICMPD Germany NPPF pakistan کے زیر اہتمام گاؤں ستھانگلی عوام کی آگاہی کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس محمد عتیق شفیق محمد عمر ین چوھان ناظم ویلج کونسل ستھانگلی سردار محمد فاروق خطیب ستھانگلی قاضی صاحب نے شرکت کی اس موقع پر اہلیان علاقہ کے علاؤہ علماء بھی موجود تھے تقریب کا مقصد غیر قانونی طریقے سے بیرون ممالک جانے والوں کو نقصانات و دیگر مسائل کے حوالے سے فراہم کرنا تھی عمریں چوھان محمد عتیق شفیق نے اہلیان علاقہ کو مایگرنٹ ریسورس سینٹر این پی پی ایف کے حوالے تفصیلی بریفنگ دی انھوں نے کہا کہ انسانی سمگلر غریب اور سادہ لوح لوگوں کو سبز باغ دکھا کر بیرون ممالک بھجواتے ہیں جس سے جانے والوں کو آپنی جان سمیت دیگر نقصانات کا امکان سوفیصد بڑھ جاتا ہے اور بعض اوقات تو اپنا گھر والوں کا مستقبل سنوارنے کے چکر میں آپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور ساری عمر کیلئے اپنے والدین اور عزیز و اقارب کیلئے درد چھوڑ جاتے ہیں آگر خوش قسمتی سے وہاں پہنچ جائیں تو پھر بھی انھیں وہاں انسانی حقوق و دیگر حقوق سے محروم ہوتے ہیں انھوں نے کہا کہ ہمارا کام مایگرنٹ آور سکلز ھے جس پر ھم کام کر رہے ہیں اور ھماری جانب سے آگر کوئی بھی سپورٹ اور تعاون درکار ہو تو ہم فراہم کریں گے انھوں نے مزید کہا کہ قانونی پرسسز اختیار کر کے بیرون ممالک جائیں تاکہ آپ کے رائٹس محفوظ ھو اور آپ کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے محمد عمر ین چوھان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے بچوں کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ممالک مت بیجھیں آگر کھبی ایسا ایجنٹ جو بیرون ملک کا جھانسہ دے تو فوری تھانے میں اطلاع دیں اور اپنی اصلی اسناد کسی صورت میں غیر متعلقہ شخص کو مت دیں قانونی پراسسز کے زریعے اپنے بچوں کو بیجھیں جس سے آپ کے بچے اور آپ کی رقم محفوظ رہے گی انہوں نے مزید کہا بیرون ممالک کے سفر کے معالومات کیلئے بلا جھجک تشریف لائے یا ہلپ لائن پر کال کرے کسی سفارشی کو لانے کی ضرورت نہیں ہے MRC کے کونسلر کو ہلپ لائن پر کال کرے ھمارا مقصد تمام غیر قانونی ہجرت سے روکنا ہے غیر قانونی ہجرت سے ھمارے ملک پاکستان کی بدنامی کا باعث بن جاتی ہیں قانونی ہجرت سے آپ کی ملازمت جان سمیت دیگر حقوق کے تحفظ ھو گا اور ساتھ علاقے کے چھوٹے موٹے کاموں پر بھی نظرسانی کی قاضی صاحب نے اپنے علاقے کے مسائل پر روشنی ڈالی سردار فاروق نے ایک اہم نمائیاں کردار ادا کیا ہم تمام احباب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جہنوں نے اپنے علاقے کو آگئے بڑھانے کے لیے ہمارا ساتھ دیا
شکریہ

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K p k news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share