Hazaray Di Awaz

Hazaray Di Awaz News

27/07/2025

راولپنڈی اسلام آباد میں کڑاہی گوشت کھانے سے پرہیز کریں دال سبزی پر ہی گزارہ کریں

27/07/2025
یا اللہ توبہ کیا سے کیا ہو رہا ہے*اسلام آباد فوڈ اتھارٹی چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد*لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی ...
27/07/2025

یا اللہ توبہ کیا سے کیا ہو رہا ہے
*اسلام آباد فوڈ اتھارٹی چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد*
لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد
ترنول میں پچاس سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد کر لیا گیا
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے بڑی کاروائی
ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق موقع پر موجود
ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملوث افراد کے خلاف فی الفور اندراج مقدمہ کا حکم
فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے گوشت کو تلف کرنے کا سلسلہ جاری
فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے ٹوٹل 25 من گوشت برآمد کیا گیا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
موقع پر موجود ایک غیر ملکی شہری کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
گوشت کن کن ایریاز میں سپلائی کیا گیا، تفتیش جاری ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی
ابتدائی تحقیقات کے مطابق گوشت بیرون ملک سپلائی کیا جاتا تھا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
شہر میں محفوظ غذا کی فراہمی کے لیے فوڈ اتھارٹی دن رات کوشاں ہے، ڈاکٹر طاہرہ صدیق

دیسال یوٹیلیٹی سٹور والے کاشف اعوان کا بیٹامحمد حسن کلاس نہم گورنمنٹ ہائ سکول نمبر 3 ایبٹ آباد  80% نمبر کے ساتھ کامیاب
27/07/2025

دیسال یوٹیلیٹی سٹور والے کاشف اعوان کا بیٹا
محمد حسن
کلاس نہم
گورنمنٹ ہائ سکول نمبر 3 ایبٹ آباد
80% نمبر کے ساتھ کامیاب

27/07/2025

اسلام میں صرف گدھے کا گوشت نہیں بلکہ سود ملاوٹ دھوکہ رشوت حرام کے پیسوں کا گوشت بھی منع ہے۔

26/07/2025

براہ راست پروگرام میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ کریں

26/07/2025

مختلف علاقوں میں کل سے31 جولائی تک مزید بارشیں ہوسکتی ہیں،محکمہ موسمیات
بلوچستان اورسندھ میں 29 جولائی سے گرج چمک کیساتھ بارش متوقع
محکمہ موسمیات کا اربن اور فلیش فلڈنگ کا الرٹ جاری

ہری پور بازی لے گیاایبٹ آباد بورڈ نے میٹرک امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا۔ہری پور بازی لے گیا۔جناح جامع پبلک سکول اینڈ ک...
26/07/2025

ہری پور بازی لے گیا
ایبٹ آباد بورڈ نے میٹرک امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا۔ہری پور بازی لے گیا۔جناح جامع پبلک سکول اینڈ کالج نے پہلی دو پوزیشنز لے لی۔

26/07/2025

گندے نالے بند ہونے کی وجہ سے سڑکوں پر پانی جمع ہو جاتا ہے جو شہریوں کے لیے مشکلات کا باعث بنتا ہے

26/07/2025

ملک بھر میں جہاں ایک طرف مہنگائی
کی شرح میں اضافہ، اور دوسری طرف چینی، آٹا اور دالوں کی قیمت میں کمی

ھندکو کے لاجواب مائیے انجوائے کریں
26/07/2025

ھندکو کے لاجواب مائیے انجوائے کریں

25/07/2025

ایبٹ آباد بورڈ کا رزلٹ کل جاری ہونا باقی تھا لیکن مٹھائیاں آج ہی تقسیم کر دی گئیں، ذرائع کے مطابق پوزیشن کا ریٹ بھی پہلے سے ہی لگایا جا چکا تھا، اب رسمی کاروائیاں باقی ہیں، آخر یہ نظام کب تک چلتا رہے گا

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazaray Di Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share