𝙈𝙕 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆𝙀𝙏 𝙎𝙋𝙊𝙍𝙏𝙎

𝙈𝙕 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆𝙀𝙏 𝙎𝙋𝙊𝙍𝙏𝙎 ⚡ جہاں کرکٹ ہے، وہاں ہم ہیں ! 🌸🏏🌼

30/10/2025

𝘽𝙊𝙎𝙎 Of Tape ball Cricket 𝙏𝙈
تیمور مرزا نے 𝙏𝙈 𝙎𝙥𝙤𝙧𝙩𝙨 کو الوداع کہہ دیا اور آج کے بعد وہ آپ کو +𝙁 کے بیٹ سے کھیلتے دیکھائی دیں گے 🪄
3 کروڑ 😱 روپے کی ڈیل ہوئی ہے ان کی +𝙁 برینڈ کے ساتھ 🔥👍
آپ کے خیال میں 𝙏𝙈 کا یہ فیصلہ درست ہے؟؟
#𝙏𝙈

ایبٹ والو ہو جاؤ تیار 🔥🏆 ایبٹ آباد میں سجنے جا رہا ہے کرکٹ کا  ایک  زبردست اور رنگارنگ میلا 🔥🪄 یہ ٹورنامنٹ   کے نام سے ک...
30/10/2025

ایبٹ والو ہو جاؤ تیار 🔥🏆
ایبٹ آباد میں سجنے جا رہا ہے کرکٹ کا ایک زبردست اور رنگارنگ میلا 🔥🪄
یہ ٹورنامنٹ کے نام سے کھیلا جائے گا۔ اور یہ فرانچائز سسٹم کے تحت کھیلا جائے گا۔
اس ٹورنامنٹ کی نمائندگی کرۓ گا ایبٹ آباد کا ایک زبردست اور تاریخی گراونڈ جبڑیاں کرکٹ گراونڈ 🔥🏏🏆
اس ٹورنامنٹ کو آرگنائزر کرنے میں جو شخصیات شامل ہیں ان میں ، ، ، اور 🌼🍃❤
اس لیگ کے ایونٹ منیبجر کسی تعارف کے محتاج نہیں ہر دل عزیز شخصیت، وائس آف ایبٹ آباد بہترین کمنٹیٹر ہیں
انشاءاللہ ایبٹ آباد کی ہسٹری کا ایک زبردست ایونٹ ہونے جا رہا ہے ، جلد از جلد اپنی فرانچائز رجسٹرڈ کروائیں اور اس لیگ کا حصہ بنیں 👍🎖
تمام معلومات حاصل کرنے کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ 👍

HSL Season 2 🔥🎖🏆 Hadubandi Super leauge 🏏🏆  اس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ   🆚   کے درمیان کھیلا گیا 🔥  چکیا سٹارز نے پہلے بلے...
30/10/2025

HSL Season 2 🔥🎖🏆
Hadubandi Super leauge 🏏🏆

اس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 🆚 کے درمیان کھیلا گیا 🔥
چکیا سٹارز نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 6 اوور میں 87 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا 👍 جس میں #مانی نے 50رنز کی بہترین اننگ کھیلی 🎖🔥
ہریالہ الیون نے ہدف 4.4 بالوں پر پورا کر لیا 🎖🔥
جس میں انعام چوٹو کی جانب سے 9 بلند وبلا چھلے لگا کر 64 رنز کی بہترین اننگ کھیلی 🎖
اور باولنگ میں کمال دیکھایا نے کمال کے گیند باز ہیں اور اپنی برق رفتار بولنگ سے جانے جاتے ہیں
بہترین بلے بازی کی بدولت ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز قرار پاۓ ❤
برق رفتار اور لاجواب بولنگ کی بدولت ٹورنامنٹ کے بہترین باولر کا ایوارڈ لے اڑے۔ 🏏🔥👍
ہریالہ الیون کی کپٹن #شیری کو ایک بڑا ایونٹ جیتنے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں
اللہ پاک مزید کامیابیاں نصیب فرماۓ آمین 🔥❤🏆

ایک سال اور قریب آ گیا آپکے یا رب ۔ 🍁ایک اور اینٹ گر گئی دیوار حیات کی۔ 🍂🍃جنم دن 🌼❤
29/10/2025

ایک سال اور قریب آ گیا آپکے یا رب ۔ 🍁
ایک اور اینٹ گر گئی دیوار حیات کی۔ 🍂🍃

جنم دن 🌼❤

𝙆𝙎𝙇 🏆🎖 کوٹھیالہ سپر لیگ میں کھلاڑیوں کے رجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکا ہے جو جو کھلاڑی اپنی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں وہ جل...
29/10/2025

𝙆𝙎𝙇 🏆🎖

کوٹھیالہ سپر لیگ میں کھلاڑیوں کے رجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکا ہے جو جو کھلاڑی اپنی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں وہ جلد ا ز جلد کروا لیں شکریہ ❤👍🏆

اونر آف جے ایس یونائیٹڈ کرکٹ کلب   کی جانب سے   کو جے ایس یونائیٹڈ کی شرٹ سپانسر کی گئی یے 🔥🏆 جاوید بھائی کو حالیہ دنوں ...
29/10/2025

اونر آف جے ایس یونائیٹڈ کرکٹ کلب کی جانب سے کو جے ایس یونائیٹڈ کی شرٹ سپانسر کی گئی یے 🔥🏆
جاوید بھائی کو حالیہ دنوں میں بہترین ٹورنامنٹ آرگنائزر کروانے اور کرکٹ سے بے حد لگاؤ رکھنے پر یہ شرٹ دی گئی ہے اب وہ زیادہ طر آپ کو جے ایس یونائیٹڈ کی شرٹ میں دیکھائی دیں گے۔۔ 🔥❤👍🎖
مزید آپ کس کھلاڑی اور کس کرکٹ لوور کو جے ایس یونائیٹڈ کی شرٹ میں دیکھنا چاہتے ہیں کمنٹ میں ضرور بتاہیں ؟؟

29/10/2025

کیا آپ رمیز راجہ کی باتوں سے اتفاق کرتے ہیں؟؟

29/10/2025
29/10/2025

𝙆𝙄𝙉𝙂 𝘽𝙊𝙊𝘽𝙔 𝙂𝙤𝙣𝙚 𝙊𝙣 𝘿𝙪𝙘𝙠
Very Emotional And Sad Moment for Crowd and Fans 💔🥲

28/10/2025

Short Of The Day 🔥
Ty g*i video foryou Ty 👍

Trending Sound 🔊

𝙆𝙎𝙇 🏆🎖 کوٹھیالہ سپر لیگ کا اعلان ہو چکا ہے، ٹورنامنٹ ڈرافٹ سسٹم کے تحت منقد ہو گا۔ اس ٹورنامنٹ کے ایونٹ منیجر ایبٹ آباد ...
28/10/2025

𝙆𝙎𝙇 🏆🎖
کوٹھیالہ سپر لیگ کا اعلان ہو چکا ہے، ٹورنامنٹ ڈرافٹ سسٹم کے تحت منقد ہو گا۔
اس ٹورنامنٹ کے ایونٹ منیجر ایبٹ آباد کے ٹاپ رینکنگ براڈکاسٹر اور کمنٹیٹر ہیں
جلد از جلد رابطہ کریں اور اپنی ٹیم کنفرم کروائیں شکریہ

28/10/2025

کیسی لگی ہندکو کمنٹری اور مہرو کی گپ شپ؟؟

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙈𝙕 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆𝙀𝙏 𝙎𝙋𝙊𝙍𝙏𝙎 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share