hazara news platform

hazara news platform Welcome to the world of news and much more�

کنٹونمنٹ عملہ سو رہا ہے 10 دن سے سربن کالونی اور نیازی کالونی میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں لوگوں کا گھروں سے باہر نکلن...
01/05/2024

کنٹونمنٹ عملہ سو رہا ہے 10 دن سے سربن کالونی اور نیازی کالونی میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں لوگوں کا گھروں سے باہر نکلنا محال ہو گیا ہے

نتھیا گلی کے خوبصورت مناظر
21/02/2024

نتھیا گلی کے خوبصورت مناظر

27/01/2024
حویلیاں پانوراما ہوٹل کے قریب مال بردار ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک حادثہ۔حادثے کے نتیجے میں مال بردار ٹرک اُلٹا ہوا...
03/09/2023

حویلیاں پانوراما ہوٹل کے قریب مال بردار ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک حادثہ۔

حادثے کے نتیجے میں مال بردار ٹرک اُلٹا ہوا جس کے نتیجے میں شبیر نامی شخص جانبحق جبکہ دو افراد زخمی۔

زخمیوں کو ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبعی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا۔

نہ جانے کیوں ہم میں سے ہر کوئی یہ کہ رہا ہے کہ احساس پیار اور محبت صرف خدا نے انسان کو ہی عطا کیا ہے۔ انسان واقعی اشرف ا...
08/08/2023

نہ جانے کیوں ہم میں سے ہر کوئی یہ کہ رہا ہے کہ احساس
پیار اور محبت صرف خدا نے انسان کو ہی عطا کیا ہے۔ انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے مگر دوسرے جانور اور چرند پرند میں بھی اللہ نے دل رکھ کر ان میں بھی محبت کا سافٹویر ڈالدیا ہے مگر ہم وہ محسوس کر ہی نہیں پا رہے۔
بلی کا یہ بچہ جسکی ماں مر چکی ہے جسے شاید دفنا بھی دیا گیا ہے مگر بچہ اب بھی اپنی ماں کی ہڈیوں کے پاس اکر ارام سے سو جاتا ہے۔

30/03/2023

پنجاب پولیس زندہ باد

Address

Abbottabad
Abbottabad
22020

Telephone

+923149369355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when hazara news platform posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to hazara news platform:

Share