District Media Room Allai

District Media Room Allai Entertainment and Social Media Network

06/07/2025
01/07/2025

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو مریم نواز کے نام سے منسوب کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور" کا نام "جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور" ہی ہے اور کسی قسم کی تبدیلی زیر غور نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کے مالی سال 2025-26 کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں فنڈنگ ” جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی“ کے نام سے ہی رکھی گئی ہے۔تاہم واضح رہے کہ نجی نیوز چینل سٹی 42نے یہ خبر دی تھی کہ جناح انسٹیٹیوٹ آ ف کارڈیولوجی لاہور کا نام تبدیل کر کے مریم نواز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی رکھ دیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بجٹ تقریر کے دوران جب میڈیا پر چلنے والی سلائیڈز پر جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی کی نئی عمارت کی تصویریں دکھائی گئیں تو اس پرنام مریم نواز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لکھا گیا تھا اور ممکنہ طور پر اس وجہ سے میڈیا پر ہسپتال کا نام تبدیل کرنے کی خبر رپورٹ کی گئی۔

ملاحظہ فرمائیں
27/06/2025

ملاحظہ فرمائیں

ہائی ڈرت امریکہ ویسے ہی مارتا ہے( لھو فسطاط)
19/06/2025

ہائی ڈرت امریکہ ویسے ہی مارتا ہے( لھو فسطاط)

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ آیا امریکہ ایران پر اسرائیلی حملوں میں شامل ہو کہ نہیں۔۔۔
تفصیل: https://www.urdunews.com/node/891118

کاش اگر پاکستانی سیاستدان پہلے سے ایسے برتاؤ کا معاملہ کرتے تو امریکہ اسرائیل سب کے سب پاکستان کے پاؤں میں گرتے
19/06/2025

کاش اگر پاکستانی سیاستدان پہلے سے ایسے برتاؤ کا معاملہ کرتے تو امریکہ اسرائیل سب کے سب پاکستان کے پاؤں میں گرتے

پاک امریکا تعلقات میں ایسی گرم جوشی پہلے کبھی نہیں دیکھی، خواجہ آصف
https://humnews.pk/latest/538274/

انشاء اللہ کا بھی ساتھ پڑھنا
12/06/2025

انشاء اللہ کا بھی ساتھ پڑھنا

میرا نام ہے حسن سرگانہ اور میرا تعلق ملتان سے ہے میں اپنی سوزوکی بائیک 150 جس کا نام لائیگر ہے اس پر میں نے اپنا سفر شروع کیا ہے جو 20 دنوں میں تین ہزار کلو میٹر سفر کروں گا انشااللہ جو کہ ملتان سے اسلام اباد مظفراباد ناران کاغان بابوسر ٹاپ سر ٹاپ چلاس استور اور پھر لداخ کارگل اور سیاچین روڈ کو ایکسپلور کروں گا واپسی نوری ٹاپ سے ہوتے ہوے نیلم ویلی اور اسلام آباد، یہ ٹور میں اپ دوستوں کے لیے کر رہا ہوں تاکہ اپ جان پائیں پاکستان کی خوبصورتی ۔۔ دعا کی درخواست

Address

Abbottabad

Telephone

+923416555499

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Media Room Allai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share