HD Hazara

HD Hazara آزادی کے ساتھ آپ تک سب سے پہلے اور سب سے بہتر معلومات پہنچانے والا نیوز چینل

26/09/2025

سردار سفیر آف نروارہ سعودیہ کے شہر دمام میں اللہ کو پیارے ھوگئے

خیبرپختونخوا میں دیہی صفائی کے سب سے بڑے پروگرام ’’پاک صاف و شفاف خیبرپختونخوا‘‘ کا باضابطہ آغاز ہو گیا۔ سیکرٹری لوکل گو...
26/09/2025

خیبرپختونخوا میں دیہی صفائی کے سب سے بڑے پروگرام ’’پاک صاف و شفاف خیبرپختونخوا‘‘ کا باضابطہ آغاز ہو گیا۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ جنید قریشی نے تحصیل چیرمین حویلیاں عزیر شیر خان سے افتتاح کروا دیا۔
اس موقع پر بڑی تعداد میں تحصیل ممبران اور دو ایم پی ایز نے شرکت کی

26/09/2025

خیبرپختونخوا میں دیہی صفائی کے سب سے بڑے پروگرام ’’پاک صاف و شفاف خیبرپختونخوا‘‘ کا باضابطہ آغاز ہو گیا۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ جنید قریشی نے تحصیل چیرمین حویلیاں عزیر شیر خان سے افتتاح کروا دیا۔
اس موقع پر بڑی تعداد میں تحصیل ممبران اور دو ایم پی ایز نے شرکت کی

حویلیاں ۔۔۔۔۔۔سردار طارق محمود ستوڑہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وائس چئیرمین ستوڑہ۔۔۔۔۔۔۔۔اہم پیغام۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ستوڑہ کی عوام کے نام
25/09/2025

حویلیاں ۔۔۔۔۔۔سردار طارق محمود ستوڑہ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وائس چئیرمین ستوڑہ۔۔۔۔۔۔۔۔
اہم پیغام۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ستوڑہ کی عوام کے نام

24/09/2025

افسوس ناک خبر کیری والے قاری راشد کا بہت ہی خوبصورت پھول جیسا بیٹا زین چھت سے گرنے سے اس دنیا فانی سے کوچ کر گیا ۔

24/09/2025

تھانہ ناڑہ کی حدود
Bhu hospital
سے ملنے والی نامعلوم لاوارث نعش کا معمہ حل نہ ہو سکا گزشتہ دنوں ناڑہ سے ملنے والی نعش جو کافی پرانی لگتی تھی جس کو جنازہ کے بعد حویلیاں قبرستان میں دفن کیا گیا تھا
اللہ اس نامعلوم شخص کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

24/09/2025

چیئرمین تحصیل لوکل گورنمنٹ عزیر شیر خان جدون کورین کونسلٹینٹ پراجیکٹ منیجر KOICA Mr H.K Jung
پروجیکٹ منیجر پاکستان عبدالرحمان
پراجیکٹ ڈائریکٹر شاہد محمود
پراجیکٹ کوڈینیٹر عباس خان
تحصیل مونسپل آفیسر حویلیاں وسیم خان جدون کنٹریکٹر جام اینڈ برادر ایاز خان
نے آج مورخہ 24-09-2025 کو وزٹ کیا اور حویلیاں سٹی کے لیے 80 ہزار گیلن ٹینک کی جگہ کو کلیئر کرنے کے حکامات جاری تا کے جلد از جلد کام کو مکمل کیا جاۓ اور حویلیاں شہر کو صاف اور شفاف پانی فراہم کیا جا سکے-

ایبٹ آباد: ڈونگاگلی پولیس کی بڑی کارروائی، اسکولوں سے سولر سسٹم چوری کرنے والے 5 ملزمان گرفتارایبٹ آباد (پولیس پریس ریلی...
24/09/2025

ایبٹ آباد: ڈونگاگلی پولیس کی بڑی کارروائی، اسکولوں سے سولر سسٹم چوری کرنے والے 5 ملزمان گرفتار

ایبٹ آباد (پولیس پریس ریلیز) ڈونگاگلی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گورنمنٹ پرائمری اسکول اخروٹہ اور گرلز اسکول اخروٹہ سے سولر سسٹم اور بیٹریاں چوری کرنے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں شامل ہیں:

امانت ولد فرید (سکنہ اخروٹہ)

فیضان ولد سرور (سکنہ اخروٹہ)

ارشد ولد عظیم (سکنہ تتریلہ)

فیضان ولد ریاست (سکنہ حویلیاں)

حسن ولد زوالفقار (سکنہ ہریپور)

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے مالِ مسروقہ برآمد کر لیا ہے اور ان کے خلاف تھانہ ڈونگاگلی میں 380/34 پی پی سی کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

24/09/2025
23/09/2025

Address

Abbottabad

Telephone

+923169819572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HD Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share