Daily News Update Pk

Daily News Update Pk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily News Update Pk, Media/News Company, Abbottabad.

20/10/2023

میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی

11/04/2022

کم سے کم اجرت 25000 کرنے اعلان

وزیراعظم عمران خان:وزیراعظم عمران خان کی کال پر ایبٹ آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا تگڑا تاریخی پاورشو۔ہزاروں افراد کا ...
11/04/2022

وزیراعظم عمران خان:

وزیراعظم عمران خان کی کال پر ایبٹ آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا تگڑا تاریخی پاورشو۔
ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج۔ 2018ء سے قبل والی سیاست دوبارہ لوٹ آئی۔
سیاسی درجہ حرارت میں اچانک تیزی سے ایمپائر بھی پریشان ہوگئے۔ انتخابات کے انعقاد تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ۔
عمران خان کے حکم پر پورے ملک کی طرح ایبٹ آبا دمیں جدون پلازہ میں ایک احتجاجی جلسہ عام کا انعقاد کیاگیا۔
ہزاروں کی تعداد میں نوجوان کی آمد کی وجہ سے شاہراہ ریشم مکمل طور پر جام ہو گئی۔
اس مشکل وقت میں ہم عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں: علی خان جدون، مشتاق غنی۔
اگرآپ کا لیڈر ٹھیک ہے تو غداروں کو اس سے زیادہ مسئلہ ہوتاہے: مومنا باسط۔

On the call of Prime Minister Imran Khan: Pakistan Tehreek-e-Insaf's historical power show in Abbottabad Jadoon Plaza.

11/04/2022

صوبہ ہزارہ کا قیام:

صوبہ ہزارہ کے قیام، شہداء ہزارہ کی ایف آئی آر اورمشترکہ جدوجہد کیلئے نئے الائنس کا اعلان۔
صوبہ ہزارہ کے قیام، شہداء ہزارہ کی ایف آئی آر اورمشترکہ جدوجہد کیلئے نئے الائنس کا اعلان۔
تحریک انقلاب صو بہ ہزارہ اورپاکستان عوامی تحریک نے مشترکہ جدوجہد کیلئے اتحاد کا اعلان کردیا۔
ہم خیال لوگوں اور جماعتوں کو ساتھ ملایاجائے گا۔مشترکہ منشور اور دستور بھی بنایاجائیگا۔
بارہ اپریل کو ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں شہداء ہزارہ کیلئے قرآن خوانی کی جائے گی۔
پاکستان میں 35صوبوں کا قیام عمل میں لایاجائے۔
پارلیمانی نظام کو تبدیل کرکے عوامی جمہوری انقلاب لایاجائے گا: نصیرخان جدون۔
صوبہ ہزارہ کی آواز قومی سطح پر بلند کی جائے گی: سیّدمصدق شاہ۔
Formation of Hazara Province, FIR of Hazara Martyrs and announcement of new alliance for joint struggle.

07/04/2022

اسلام آباد سپریم کورٹ کا اہم ترین فیصلہ:
سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا قومی اسمبلیاں بحال کر دی
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے قانون کے مترادف تھی
رولنگ کے بعد کے اقدامات کو کلعدم قرار دیا۔

07/04/2022

ایبٹ آباد (ڈیلی نیوز اپڈیٹ پی کے) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرتھری امین الحسن نے ناجائز منافع خوری اور ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر آٹھ قصابوں اور چکن فروشوں کو حوالات کی سیر کروا دی۔ پانچ پر بھاری جرمانہ جبکہ تین دوکانوں کو سیل کر دیا گیا۔

07/04/2022

ایبٹ آباد میں سٹریٹ کرائم پرقابو پانے کیلئے ابابیل فورس قائم کردی گئی۔
پشاور کے بعد ایبٹ آباد میں ابابیل فورس کا قیام عمل میں لایاگیا۔
ابابیل فورس کو نئے موٹرسائیکل، وردیاں اور اسلحہ فراہم کردیاگیا۔
پنجاب میں ڈولفن طرز پر ابابیل فورس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف گلی محلوں کی سطح پر کارروائیاں کریگی۔
فی الحال چھوٹی ٹیم سے آغاز کررہے ہیں۔ جسے توسیع دی جائے گی: میرویس نیاز۔
ایبٹ آباد شہر کے تمام اہم تھانوں میں ابابیل فورس کے جوان موجودرہیں گے: ڈی آئی جی۔
ابابیل فورس کے ذریعے گلی محلے کی سطح پر ہونے والے جرائم پر قابوپایاجائے.

On the orders of Inspector General KPK Police, Ababeel Force was set up in Abbottabad to curb street crime.

07/04/2022

حمزہ شہباز شریف 199ووٹ لےکر پنجاب کے نئے وزیراعلٰی منتخب ہو گئے.

06/04/2022

ایبٹ آباد (ڈیلی نیوز اپڈیٹ پی کے) سیٹھی مسجد کے قریب خطرناک انداز میں گاڑی چلانے کا انجام۔ گاڑی الٹ گئی۔ گاڑی میں سوار افراد شدید زخمی۔ ایبٹ آباد میں کاکول روڈ اور مانسہرہ روڈ پر افطار کے بعد گاڑیاں اور موٹرسائیکل خطرناک انداز میں چلانا ایک فیشن بن چکا ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ افطار کے بعد سپلائی، کاکول روڈ، منڈیاں میں ناکے لگا کر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

06/04/2022

ایبٹ آباد (ڈیلی نیوز اپڈیٹ پی کے) حویلیاں کھوکھر میرا بلال کانٹا کے پاس ٹریفک حادثہ۔ تیز رفتار کار اوور ٹیکنگ کے دوران ٹرک میں جا گھسی۔ ایبٹ آباد کا رہائشی ارسلان نامی ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ۔

03/04/2022

وزیراعظم کا ٹویٹ:
ہمارے عام انتخابات کے مطالبے پر پی ڈی ایم کا ردعمل حیران کن ہے۔وزیراعظم

اپوزیشن حکومت کی ناکامی کا رونا روتی رہی اب الیکشن کا خوف کیوں؟ وزیراعظم

جہموری لوگ حمایت کے لیے ہمیشہ عوام کے پاس ہی جاتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان
بہتر یہ ہے کہ پی ڈی ایم الیکشن تسلیم کرے۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ
ہیں پی ڈی ایم حکومت تبدیلی کی غیر ملکی سازش کا حصہ نہ بنے وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

Address

Abbottabad
22000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily News Update Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share