14/06/2024
ایک اور پولیس مقابلہ منشات فروش زخمی
ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل کی سربراہی میں ضلع پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری
تھانہ رجوعیہ کی حدود ملکاں میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصر آمنے سامنے ،
دوران پولیس مقابلہ بدنام زمانہ منشیات فروش حماد رفیق ولد محمد رفیق فائرنگ کے تبادلے میں زخمی حالت میں اسلحہ ، منشیات سمیت گرفتار کر لیا گیا جبکہ گرفتار ملزم کے دیگر دو ساتھیوں کی تلاش جاری
پولیس پر فائرنگ کرنے اور حملہ کرنے پر ملزمان کے خلاف زیر دفعات324/353/34 پی پی سی ، 9DCNSA اور 15AA کے تحت مقدمہ درج ،
رجوعیہ پولیس نے مقدمہ کے اندراج کے بعد مزید تفتیش اور فرار ملزمان کی گرفتاریوں کے سلسلے میں کاروائیوں کا آغاذ کردیا ہے ۔