Muhammad Haseeb - HBS

Muhammad Haseeb - HBS Speak a good word or Remain Silent -- Muhammad ( S.A.W)
(11)

سیریز 1-1 سے لیول یہ سیریز پاکستان کو جیتنی چاہیے تھی اور آج ایک وقت میچ ہم جیتنے کی پوزیشن میں آ چکے تھے ! آپکے خیال می...
11/01/2026

سیریز 1-1 سے لیول
یہ سیریز پاکستان کو جیتنی چاہیے تھی اور آج ایک وقت میچ ہم جیتنے کی پوزیشن میں آ چکے تھے !
آپکے خیال میں پاکستان میچ کہاں سے ہارا ؟

سلمان علی اپنے داغ دھوتے ہوئے 💫💥🔥
11/01/2026

سلمان علی اپنے داغ دھوتے ہوئے 💫💥🔥

مزے کی بات بتاوں شبھمن گل یہ کیلا کھانے کے فوراً بعد آوٹ ہو گیا تو جب ان کا کیچ ہوا میں گیا تو میں فیلڈر کو دیکھ رہا تھا...
11/01/2026

مزے کی بات بتاوں شبھمن گل یہ کیلا کھانے کے فوراً بعد آوٹ ہو گیا تو جب ان کا کیچ ہوا میں گیا تو میں فیلڈر کو دیکھ رہا تھا کہ سلیپ نہ ہو جائے ، کیونکہ مجھے Gill لوگوں پر ٹرسٹ ایشو ہیں ، کیا پتا ہوتا بھائی کیلا کھا کر چھلکا گراؤنڈ میں پھینک آیا ہو 🤣🤐

بابر کے بعد ویراٹ نئے سال کا آغاز شاندار ففٹی سے کیا ہے ، ویراٹ کے 28000 انٹرنیشنل رنز بھی پورے ہوگئے ہیں ، اج یہ سیکنڈ ...
11/01/2026

بابر کے بعد ویراٹ نئے سال کا آغاز شاندار ففٹی سے کیا ہے ، ویراٹ کے 28000 انٹرنیشنل رنز بھی پورے ہوگئے ہیں ، اج یہ سیکنڈ highest سکورر ہیں بن گئے ہیں ، پہلے نمبر سچن ٹنڈولکر ہیں ⭐💫

پاکستانی قوم لگتا ہے آج پھر سلمان علی آغا کی بیٹنگ نہیں دیکھ سکی ہے 😭🥲
11/01/2026

پاکستانی قوم لگتا ہے آج پھر سلمان علی آغا کی بیٹنگ نہیں دیکھ سکی ہے 😭🥲

ویراٹ کوہلی کو آج بھٹی اور احمد شہزاد کیلئے رنز کرنے ہونگے 🤐
11/01/2026

ویراٹ کوہلی کو آج بھٹی اور احمد شہزاد کیلئے رنز کرنے ہونگے 🤐

310 کا ٹارگٹ ہے ، ویراٹ ، روہت شرما جیسے بڑے نام موجود ہیں ، آپکے خیال میں کیا انڈیا یہ ٹارگٹ چیس کرنے میں کامیاب ہوگا ی...
11/01/2026

310 کا ٹارگٹ ہے ، ویراٹ ، روہت شرما جیسے بڑے نام موجود ہیں ، آپکے خیال میں کیا انڈیا یہ ٹارگٹ چیس کرنے میں کامیاب ہوگا یا نہیں ؟

کرکٹ لوورز کیلئے چیلنج ، ذرا دماغ کی ورزش کریں بس ایک آئیڈیا لگاہیں میچل کی آنکھوں میں دیکھیں اور بتاہیں یہ کیچ ہے ، چھک...
11/01/2026

کرکٹ لوورز کیلئے چیلنج ، ذرا دماغ کی ورزش کریں بس ایک آئیڈیا لگاہیں میچل کی آنکھوں میں دیکھیں اور بتاہیں یہ کیچ ہے ، چھکا ہے یا چوکا ،
یہ ان کے لیے ہے جو کہتے ہیں ہم تو آنکھیں پڑھ لیتے ہیں ، پڑھیں پھر میچل کی آنکھیں ، میں آپ کو بتاوں 98٪ کا جواب غلط ہوگا ⏲️😁

آج خواب ادھورا رہ گیا بھائی 😢ان دو ہیرو کا پوری دنیا کو 6 ماہ سے انتظار تھا ، آج یہ بتاہیں ان دونوں میں سے آپکا فیورٹ کو...
11/01/2026

آج خواب ادھورا رہ گیا بھائی 😢
ان دو ہیرو کا پوری دنیا کو 6 ماہ سے انتظار تھا ، آج یہ بتاہیں ان دونوں میں سے آپکا فیورٹ کون ہے ، دیکھتے ہیں کس کے چاہنے والا ذیادہ ہیں کیونکہ موجودہ دور کہ یہ دونوں بہت بڑے عظیم پلیئر ہیں !

آج ایک سروے کرتے ہیں فیورٹ ازم کوئی بھی نہ رکھے ، کیا Rizwan کو T20 ورلڈکپ کھیلنا چاہیے یا نہیں ؟ صرف Yes - NO میں جواب ...
10/01/2026

آج ایک سروے کرتے ہیں فیورٹ ازم کوئی بھی نہ رکھے ، کیا Rizwan کو T20 ورلڈکپ کھیلنا چاہیے یا نہیں ؟
صرف Yes - NO میں جواب دیں دیکھتے ہیں آج بپلک کیا کہتی ہے یہ فیصلہ اکیلا حسیب کا نہیں پبلک کا ہوگا !

آج دوسرے T20 میں سلمان علی آغا کو بارش کے باعث Explore کرنے کا ٹائم نہیں ملا ، تیسرے T20 سلمان علی آغا ون ڈاون پر ففٹی ک...
09/01/2026

آج دوسرے T20 میں سلمان علی آغا کو بارش کے باعث Explore کرنے کا ٹائم نہیں ملا ، تیسرے T20 سلمان علی آغا ون ڈاون پر ففٹی کرکے بتاہیں گے ، یہ سکرین شارٹ رکھ لیں 💫😉

حیدرآباد کا نیا کنگفخر پاکستان فخر حیدرآباد ، مسٹر فہد سرور 💫آپ آج اپنے دماغ پر ذرا زور ڈالیں اور بتاہیں فرنچائز کا نام ...
09/01/2026

حیدرآباد کا نیا کنگ
فخر پاکستان فخر حیدرآباد ، مسٹر فہد سرور 💫
آپ آج اپنے دماغ پر ذرا زور ڈالیں اور بتاہیں فرنچائز کا نام کیا ہونا چاہیے جس کو سن کر مزہ آ جائے ،
ویسے تو ہزاروں کمنٹ آتے ہیں آج یہ آپکا ٹیسٹ ہے !

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Haseeb - HBS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share