Malik Junaid Khan Tanoli

Malik Junaid Khan Tanoli تحصیل مئیر لوئر تناول ملک جنید خان تنولی
پاکستان تحریک انصاف (PTI)

30/07/2024

10/11/2023

انتہائی افسوس ناک خبر ہمارے پیارے شہر ایبٹ آباد میں انتظامیہ کے زیر اہتمام سیو مارٹ شادی ہال میں نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کا مجرا پارٹی ایبٹ آباد میڈیا روم کی خبر کے مطابق آئس کا استعمال ۔۔۔۔۔۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن..... اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا ملک اور نوجوانوں کا یہ حال ۔۔۔۔۔ اقبال کے شاہینوں کی پرواز غلط سمت میں ہو گئی ہے تباہی اور بربادی کے سوا کچھ نہیں اس پرواز میں ۔۔۔۔ انتظامیہ سے اپیل ہی نہیں بلکہ الله کا واسطہ دے کر کہتے ہیں کہ ایسی محفلوں پر پابندی لگائی جائے۔۔۔۔۔۔

20/03/2023
20/03/2023

تحصیل چیئرمین حویلیاں عاطف منصف خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انکی شہادت کا واقعہ انتہائی دل خراش اور دردناک ہے شہید عاطف خان ہمارا چھوٹا بھائی,بہتیجا تھا جسکی شہادت پر دل انتہائی رنجیدہ ہے مصیبت کی اس گھڑی میں شہید کے اہلخانہ کیساتھ کھڑے ہیں اللہ تعالیٰ مقتول کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر وجمیل عطاء فرمائے آمین

دل سے شکریہ NA193- اس ملک کی عوام ہی اِس ملک کے فیصلے کرے گی۔ ‎
26/02/2023

دل سے شکریہ NA193- اس ملک کی عوام ہی اِس ملک کے فیصلے کرے گی۔

این اے - 16 ایبٹ آبادقومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن کے لئے علی اصغر خان کو ٹکٹ جاری کر دیا گیاCongratulationsAli Asghar Khan...
23/02/2023

این اے - 16 ایبٹ آباد
قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن کے لئے علی اصغر خان کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا
Congratulations
Ali Asghar Khan (Official)

22/02/2023

جیل بھرو تحریک
پاکستان تحریک انصاف ایبٹ آباد

Khan Tanoli Mayor Tainawal

Address

Abbottabad

Telephone

+923170311888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Junaid Khan Tanoli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Junaid Khan Tanoli:

Share