Dunya Point HD

Dunya Point HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dunya Point HD, News & Media Website, Abbottabad.

13/10/2025

🎓 سٹوڈنٹس کے لیے خوشخبری! 🌟
تعلیم اور کامیابی کے نئے دروازے کھلنے والے ہیں — تیار رہیں روشن مستقبل کے اس شاندار موقع کے لیے
رومانیہ فرانس اور یو کے میں سٹڈی حاصل کرنے کے لیے ان نمبرز پر کال کریں
0300-2655589
0305-5224299
0992-388500

13/10/2025

بریکنگ نیوز
پی ٹی آئی کے سہیل آفریدی وزیراعلیٰ منتخب

12/10/2025

یا ہمارے رب ہمیں
ایسا نمازی بنادے کے نماز پڑھے بغیر گزارا نہ ہو
آمین

ہرنو آپریشن میں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن ریٹائرڈ سرمد سلیم اکرم نے اگلے ہفتے رہ جانے والی غیر قانونی تعمیرات اور تجاوز...
12/10/2025

ہرنو آپریشن میں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن ریٹائرڈ سرمد سلیم اکرم نے اگلے ہفتے رہ جانے والی غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات بھی ختم کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن ریٹائرڈ سرمد سلیم اکرم نے کہا ہے کہ ہرنو میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن بلا تفریق کیا جائے گا اس میں کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائیگی جو عمارتیں باقی رہ گئی ہیں اگلے ہفتے انہیں بھی گرا دیا جائے گا کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں قانون سب کے لیے برابر ہے کیپٹن ریٹائرڈ سرمد سلیم اکرم نے کہا ہے کہ ہرنو میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف آپریشن بلا تفریق ہوگا کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں اگلے ہفتے جو عمارتیں یا غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات باقی رہ گئی ہیں اسے بھی ختم کر دیا جائے گا کسی کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوگی

11/10/2025

11اکتوبر بچیوں کا عالمی دن پوری دنیامیں منایا جارہا ہے دیکھیے براہ راست پروگرام حقوق کی بات میں

10/10/2025

تمام افغانیوں کو نکالا جائے گا جو عزت سے نہیں جائے گا اسے جیل میں ڈال کر ملک بدر کیا جائے گا ،ڈی جی آئی ایس پی آر

08/10/2025
07/10/2025

دو فٹ برفباری کو انجوائے کریں تمام راستے کھول دیئے گئے تھے انسپکٹر KDA

سینیٹر مشتاق احمد قید سے رہا ہو گئے
07/10/2025

سینیٹر مشتاق احمد قید سے رہا ہو گئے

06/10/2025

السلام علیکم ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ اباد سے لائم لائٹ پبلک سکول جگیاں تک سکول شفٹ چاہیے
دو بچوں کو ایڈجسٹ کرنا ہے سکول کا ٹائم صبح 7:45 بجے سے لے کر دن 01:15 تک اگر کسی کے پاس جگہ ہو تو کائنڈلی رابطہ کریں بہت شکریہ
03161900080

Address

Abbottabad

Telephone

+923125930659

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dunya Point HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dunya Point HD:

Share