Social Plus

Social Plus social updates

18/08/2026

مانسہرہ میں اہل بیت کی توہین کی گی پرچہ ہوا ملزم گرفتار ہوا
سوشل میڈیا پر سادات کے علاوہ کسی کو توفیق نہ ہوںی کہ اواز اٹھاںے
اہل بیت پر ہماری نسلیں قربان

05/08/2026
05/08/2026
05/08/2026

اصغر پلازہ منڈیاں کے دکانداروں کی کامیابی — حق اور سچ کی فتح پر اظہارِ تشکر

الحمدللہ!
اصغر پلازہ منڈیاں کے دکاندار حضرات کے کیس کا تحریری فیصلہ بھی دکانداروں کے حق میں آ گیا۔ یہ کامیابی صرف ایک فیصلے کی نہیں بلکہ حق، سچ، اتحاد، صبر اور قانونی جدوجہد کی فتح ہے۔

اس کامیابی کے موقع پر اصغر پلازہ کے تمام دکاندار اپنے وکیلِ محترم سردار بہادر ایڈووکیٹ صاحب کے تہہ دل سے مشکور ہیں، جنہوں نے کیس کی بھرپور پیروی کرتے ہوئے دکانداروں کا مقدمہ مضبوطی سے لڑا۔

اسی طرح آل ٹریڈ فیڈریشن کے صدر سردار شہنواز صاحب، جنرل سیکرٹری محمد سجاد صاحب، کالج روڈ کے صدر جناب ملک نعیم اعوان صاحب، جنرل سیکرٹری ملک عادل صاحب، اور کینٹ کے سابق صدر ملک ممتاز صاحب کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے مشکل وقت میں دکانداروں کا ساتھ دیا اور حق و سچ کے لیے اپنی آواز بلند کی۔

ہم اپنے مرحوم بھائی وحید خان دلزاق صاحب کو بھی خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جنہوں نے اس جدوجہد میں دکانداروں کا ساتھ دیا۔ اللہ تعالیٰ ان کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

اصغر پلازہ کے تمام دکاندار ان تمام شخصیات کے تہہ دل سے مشکور و ممنون ہیں جنہوں نے اس مشکل گھڑی میں ان کا ساتھ دیا، حوصلہ بڑھایا اور حق و انصاف کے ساتھ کھڑے رہے۔

یہ کامیابی تمام دکاندار بھائیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہمیشہ حق کا ساتھ دینے اور مظلوم کا ہاتھ تھامنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اصغر پلازہ منڈیاں کے دکانداروں کو دلی مبارکباد!
حق کی فتح، انصاف کی جیت۔
Imran Sarwar Qureshi Sajjad Jadoon Malik Naeem Awan Adil Malik Faisal Shah Tirimzi Faisal Rasheed Syed Ghafoor Shah Ashfaq Dcs Dcs Ashfaq Dcs Dcs

Address

Abbottabad

Telephone

+923105390249

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social Plus:

Shortcuts

Share