Anmol pari

Anmol pari Mera YouTube channel subscribe kryn amazing abbottabad

یہ ہمارے بہت پیارے بھائی ان کا یوٹیوب پر چینل سبکرائب کریں بہت اچھی ویڈیو بناتے ہیں اللّٰہ پاک سلامت رکھے ان کو
30/07/2025

یہ ہمارے بہت پیارے بھائی ان کا یوٹیوب پر چینل سبکرائب کریں بہت اچھی ویڈیو بناتے ہیں اللّٰہ پاک سلامت رکھے ان کو

30/07/2025

ہمارے دعا ہے کے پی ٹی آئی کی حکومت پنجاب میں بھی یہ جو پنجاب کے لوگ بہت تبدیلی چاہتے ہیں ان کو بھی آرام آجاۓ ہزارہ کی ایسی تبدیلی آئ ہے اب پانی کو بھی ترستی ہے اعوام

26/07/2025

مانسہرہ ایبٹ آباد لوکل روٹ پر چلنے والی گاڑیوں کو لیے بہترین موقع شیروان روڈ پر مختلف گاؤں کے لیے گاڑیوں کمی ہے سواریاں زیادہ ہیں

25/07/2025

پاکستان میں ہر محکمہ میں قانون تو ہیں لیکن صرف کاغذی کاروائی کی حد تک

25/07/2025

پھل فروٹ کو اول ریٹ پر بیچا جاتا ہے پر پوچھنے والا خود مال کھاتا ہے

25/07/2025

پاکستان میں کرایہ نامہ جاری ہوتا ہے لیکن اس پر بھی عمل نہیں ہوتا کیوں کے چیک کرنے والے بھی بس آرام فرما رہے ہوتے ہیں اور اپنا خرچہ پانی لیتے ہیں

25/07/2025

جتنے بھی لیبر لاء کے مطابق قانون بنائے گئے پاکستان میں ان پر عمل نہیں ہوتا کیوں کے لیبر والے چکر لگا کر اپنا خرچہ پانی لیتے ہیں اور کمپنی کی طرف سے لیبر کو بھی سختی کا سامنا کرنا پڑتا ہے کے آپ نے کچھ نہیں بتانا سچ

25/07/2025

میں نے پورا سوشل میڈیا چھان مارا لیکن کسی جگہ بھی لیبر کے حق میں پاکستان میں آواز نہیں نکلتی دیکھی

25/07/2025

کے پے کے میں کاغذی کاروائی میں بہت سارے کام ہو چکے ہیں لیکن عملی طور پر کچھ بھی نہیں ہو رہا

25/07/2025

تحریک انصاف نے کے پی کے میں کرپشن کی دکانیں کھولی ہوئ ہیں اور وفاق نے ان کو کھلی چھٹی دی ہوئی ہے کے ہم کو نہ چھیڑو بس دب کر اپنا کام چلاؤ

23/07/2025

23/07/2025

حکومت جس کی مرضی ہو ہم کو اعتراض نہیں ہم کو ہمارا حق پورا ملنا چاہیے یا پھر صوبہ ہزارہ بننا چائیے

Address

Abbottabad
22020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anmol pari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share