Sarban tv

Sarban tv آپکو رکھیں ھر پل با خبر سربن ٹی وی
تاریخ خبریں سیاحت او?

Up coming new brand خوبصورتی کا طوفان بہت جلد ابیٹ آباد میں بھی
29/01/2025

Up coming new brand
خوبصورتی کا طوفان
بہت جلد ابیٹ آباد میں بھی

بارش کے دوران ⛈️ گاڑی چلانےوالےتمام ڈرائیورز سے پیدل چلنے والوں کا خیال  رکھنےکی گزارش ہے🚕
02/03/2024

بارش کے دوران ⛈️ گاڑی چلانےوالےتمام ڈرائیورز سے پیدل چلنے والوں کا خیال رکھنےکی گزارش ہے🚕

01/03/2024

ایک ختم نبوت پر ہزاروں پاکستان قربان

01/03/2024

رمضان المبارک کے دوران آٹے کے نام پر چوکر مفت اور سرکاری ریٹ پر غریب لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کرکے انکی تذلیل کرکے دینے کے بجائے پورے ملک میں آٹے کی قیمت 1300 تک کر دی جائے آپکی کیا رائے ہے ؟

ایبٹ آباد سے راولپنڈی کا سرکاری کرایہ 380 روپیہ ہے جبکہ سواریوں سے 550 روپیہ وصول کیا جا رہا ہے
22/02/2024

ایبٹ آباد سے راولپنڈی کا سرکاری کرایہ 380 روپیہ ہے جبکہ سواریوں سے 550 روپیہ وصول کیا جا رہا ہے

سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سہیل شیر خان کا آر او آفس ایبٹ آباد کا دورہ
22/02/2024

سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سہیل شیر خان کا آر او آفس ایبٹ آباد کا دورہ

28/01/2024

ایبٹ آباداسحاق زکریا و شوکت تنولی کی ایبٹ آباد شہر میں کامیاب انٹری آئی آئی چارپائی کے نعروں سے شہر گونج اٹھا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بار کلب ایبٹ آباد میں آذاد امیدواران PK-44شوکت تنولی اور NA-17اسحاق زکریا نے کامیاب انٹری کر کے شہر کی سیاست میں نئی ہلچل پیدا کر دی

25/01/2024
ایبٹ آباد میں تاریخ کی سب سے زیادہ فضائی آلودگی ریکارڈ AQI251 ریکارڈاحتیاطی تدابیر ماسک کا استعمال کریں غیر ضروری گھر سے...
18/01/2024

ایبٹ آباد میں تاریخ کی سب سے زیادہ فضائی آلودگی ریکارڈ AQI251 ریکارڈ
احتیاطی تدابیر ماسک کا استعمال کریں غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلیں

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarban tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category