Baa Khaber Pakistan

Baa Khaber Pakistan A News Page

کینٹ بورڈ کی جانب سے درج کروائی جانے چیک ڈس آنر کی ایف آئی آر کیس میں لیڈی گارڈن کے طارق نامی ٹھیکدار کی عدالت میں عدم پ...
21/10/2024

کینٹ بورڈ کی جانب سے درج کروائی جانے چیک ڈس آنر کی ایف آئی آر کیس میں لیڈی گارڈن کے طارق نامی ٹھیکدار کی عدالت میں عدم پیشی پر بی بی اے کینسل کر دی گئی۔

ایبٹ آباد محکمہ فوڈ اور محکمہ فوڈ اتھارٹی سمیت ضلعی انتظامیہ کی غفلت کے باعث نواں شہر سمیت شہر بھر میں گوشت کی ترسیل کس ...
04/09/2024

ایبٹ آباد محکمہ فوڈ اور محکمہ فوڈ اتھارٹی سمیت ضلعی انتظامیہ کی غفلت کے باعث نواں شہر سمیت شہر بھر میں گوشت کی ترسیل کس طرح کی جاتی ہے ملاحظہ کیجئے زیر نظر تصویر میں اس طرح گوشت کی ترسیل سے گوشت کو مضر صحت بنایا جاتا ہے

09/09/2023
24/07/2023

ایبٹ اباد تھانہ شیروان کی حدود جرل سوائی درہ گزشتہ ایک ماہ سے جنگلی چیتے نے تباہی مچا دی محکمہ جنگلی حیات کی غفلت کے باعث جنگلی جیتے نے درجنوں مال مویشی ہلاک کر دیے چیتا متعدد بار آبادی میں بھی داخل ہو چکا ہے جس سے انسانی جانوں کو بھی خطرہ لاحق ہے محکمے کو متعدد بار اگاہ کرنے کے باوجود کسی قسم کی کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جا رہی محکمہ جنگلی حیات کے اعلی افسران سے اپیل ہے کہ فلفور وہ کاروائی عمل میں لائیں تاکہ قیمتی جانوں اور قیمتی مویشیوں کو جانی نقصان سے بچایا جا سکے اہلیان جرل سوائی درہ

امپورٹڈ صدر کو بڑا دھجکا ایبٹ آباد ماڈل فارم سروسز منڈیاں کے انتخابات پر سابق تحصیل ممبر بالڈھیری راشد خان جدون نے عدالت...
24/06/2023

امپورٹڈ صدر کو بڑا دھجکا ایبٹ آباد ماڈل فارم سروسز منڈیاں کے انتخابات پر سابق تحصیل ممبر بالڈھیری راشد خان جدون نے عدالت سے سٹے آڈر لے لیا، زرائع کے مطابق گزشتہ روز ماڈل فارم سروسز پر انتخابات ہونے تھے جس پر سابق تحصیل ممبر بالڈھیری راشد خان جدون نے عدالت سے حکم امتناعی حاصل کرلی، اس حوالے سے راشد خان جدون سابق تحصیل ممبر بالڈھیری نے میڈیا کو موقف دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ماڈل فارم سروسز کے انتخابات کا ہمیں کسی نے نہیں بتایا اور اس کا شیڈول بھی کسی میڈیا چینل پر نہیں آیا جس پر کچھ لوگ اپنی سیاست چمکنا چاہتے تھے اور بلامقابلہ صدر بننے چاہتے تھے جس کا مجھے پتہ چلا تو میں نے عدالت سے سٹے حاصل کرلیا اور انتخابات کا دوبارہ شیڈول بحال کرنے کے لیئے عدالت سے اپیل کی ہے عدالت نے حکم امتناعی دیتے ہوئے تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17 جولائی کی تاریخ دے دی 17 جولائی تک ماڈل فارم سروسز کے انتخابات نہیں ہوسکتے۔

داخلے جاری ہیں۔
18/06/2023

داخلے جاری ہیں۔

09/06/2023

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فیصل خانزادہ اور ڈی ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر منہاج کی کوشیش رنگ لے آئیں یونیسیف کے تعاون سے وومن چلڈرن ہسپتال ایبٹ آباد میں آکسیجن پلانٹ کر دیا گیا جس سے پورے ہزارہ اور بالخصوص ایبٹ آباد کو آکسیجن کی فراہمی کی جا سکتی ہے۔

03/06/2023

ایبٹ آباد گلیات کالونی مسلم لیگ کا فلاپ شو وفاقی پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی کے درخواستوں لے کر آنے والوں کو بے عزت کر کے رک دیا گیا متعدد افراد جلسہ چھوڑ کر چلے گئے اہلیان علاقہ کو سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی کے پبلک ڈے کی یاد ستانے لگی سرکاری ملازمین کے زریعے جلسے کا کامیاب بنانے کی کوشش بھی ناکام۔۔

Address

Abbottabad City
Abbottabad
921022

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baa Khaber Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share