pinenews.tv

pinenews.tv To keep people updated about happenings around them.

22/08/2025

حویلیاں ایوب پل تباہ متبادل پل کی حالت زار خراب این ایچ اے بینرز لگا کر غاہب

22/08/2025

حویلیاں ایوب پل تباہ متبادل پل کی حالت زار خراب این ایچ اے بینرز لگا کر غائب

21/08/2025

تجاوزات کے خلاف آپریشن جلد ہوگا ایڈوکیٹ مہروز جمشید نے ایبٹ آباد میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سب کچھ بتا دیا

ایک طرف خیبر پختون خواہ میں سیلابی ریلے اور دوسری جانب قوالی نائٹ کے پروگرامخدا کا واسطہ ہے اس طرح کے پروگراموں سے پریز ...
21/08/2025

ایک طرف خیبر پختون خواہ میں سیلابی ریلے اور دوسری جانب قوالی نائٹ کے پروگرام
خدا کا واسطہ ہے اس طرح کے پروگراموں سے پریز کریں
انتہائی افسوس ناک خبر ہمارے پیارے شہر ایبٹ آباد کے نجی شادی ہال میں نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کا قوالی نائٹ کے نام پر بے حیائی کا پروگرام۔

۔۔۔۔۔۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.....

اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا ملک اور نوجوانوں کا یہ حال
انتظامیہ سے اپیل ہی نہیں بلکہ الله کا واسطہ دے کر کہتے ہیں کہ ایسی محفلوں کی NOC نہ جاری کیا کریں
پولیس اور انتظامیہ سے پرزور اپيل ہے کے ایبٹ اباد غیرت مند لوگوں کا شہر ہے۔ اس پروگرام کو بند کیا جائے۔

21/08/2025
21/08/2025

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے نجکاری کی زد میں آنے والے بانڈی میرا کے چھ سکولوں کا ڈیٹا طلب کر لیا
Deputy Commissioner Abbottabad
Commissioner Hazara

21/08/2025

🚨‏عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت منظور ہونے کے بعد سپریم کورٹ کے احاطہ کے مناظر !

21/08/2025

عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت منظور

21/08/2025

خیبرپختونخوا حکومت کا سیلاب سے تباہ مکانات کے مالکان کو نئے گھر دینے کا فیصلہ

21/08/2025

Address

Cant Plaza Opposite Beacon House School
Abbottabad
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pinenews.tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to pinenews.tv:

Share