Ubaid Ur Rehman Sulemani

Ubaid Ur Rehman Sulemani Ubaid Ur Rehmam Sulemani Journalist

پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ نے صوبائی حکومت کو صوبے بھر کے اسکولوں کی نجکاری سے روک دیا۔ عدالت نے صوبائی حکومت کے نوٹی...
14/10/2025

پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ نے صوبائی حکومت کو صوبے بھر کے اسکولوں کی نجکاری سے روک دیا۔ عدالت نے صوبائی حکومت کے نوٹیفکیشن کو معطل کرتے ہوئے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا، سیکرٹری تعلیم اور ڈپٹی کمشنرز سے جواب طلب کر لیا۔
یہ مقدمہ ڈاکٹر محمد اسحاق زکریا ایڈوکیٹ، سردار شجاع احمد کی مدعیت میں لڑ رہے تھے۔

Muhammad Ishaq Zakria

13/10/2025

میں محنت کرکے وزیر اعلیٰ کے عہدے تک پہنچا ہوں، میرے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے مجھے وزیراعلٰی کی کرسی کی لالچ نہیں، میں احتجاجی سیاست کا چیمپین ہوں، سہیل آفریدی

پاک فوج کے بہادر جوان سپاہی فراز پاک افغان بارڈر پہ دشمنوں کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں اللہ پاک شہید کی سعادت قبول...
12/10/2025

پاک فوج کے بہادر جوان سپاہی فراز پاک افغان بارڈر پہ دشمنوں کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں اللہ پاک شہید کی سعادت قبول فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے

12/10/2025

پاک فوج نے بھرپور انداز میں جواب دیا اور دشمن کی چیخیں بتا رہی ہیں فیلڈ مارشل نے کمال کردیا ہے،
پاک فوج زندہ باد

ایبٹ آباد آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کیخلاف ضلعی انتظامیہ کریک ڈاؤن کرے، آٹا م...
11/10/2025

ایبٹ آباد آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کیخلاف ضلعی انتظامیہ کریک ڈاؤن کرے، آٹا مہنگا ہونے سے غریب لوگ دو وقت کی روٹی کیلئے بھی مجبور ہونے لگے

11/10/2025

ایبٹ آباد دیسال ہرنو میں گاڑی حادثے کا شکار، ایک بچہ گاڑی میں پھنس گیا، مقامی لوگ بچے کو ریسکیو کرنے کیلئے کوشاں، ریسکیو1122 کی ٹیمیں بھی موقعے پر پہنچ گئیں، اللہ رحم کرے

11/10/2025

ایبٹ آباد ڈی ایم ایس ڈاکٹر عاطف حسین کی ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے حوالے سے گفتگو

DrAtif Hussain Muhammad Abu Bakar Sulemani

ایبٹ آباد ڈاکٹر عاطف حسین کے ہمراہDrAtif Hussain
11/10/2025

ایبٹ آباد ڈاکٹر عاطف حسین کے ہمراہ
DrAtif Hussain

11/10/2025

خالق کائنات کا شکر ہے کہ ہمیں مسلماں بنایا
امتی بھی اس کا جس کے لیے دو جہاں بنایا

محترم حافظ سعید رضا بغدادی اور ای پی ڈی ایم کی جملہ ٹیم کو سیرت حبیب اعظم کورس کے شاندار انعقاد پر ڈھیروں مبارکباد اور س...
10/10/2025

محترم حافظ سعید رضا بغدادی اور ای پی ڈی ایم کی جملہ ٹیم کو سیرت حبیب اعظم کورس کے شاندار انعقاد پر ڈھیروں مبارکباد اور سلام عقیدت و محبت پیش کرتے ہیں
Ubaid Ur Rehman Sulemani





10/10/2025

خیبرپختونخوا کا وزیراعلی ہزارہ ڈویژن سے ہونا چاہیے، سب سے بہتر امیدوار سردار شجاع نبی اور مشتاق احمد غنی ہیں، جمعةالمبارک کی نماز اداٸیگی کے بعد اجتماعی دعا کا اہتمام ضرور کریں، اہلیان ہزارہ

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ubaid Ur Rehman Sulemani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ubaid Ur Rehman Sulemani:

Share

Category