Daily Fast News

Daily Fast News fast breaking news open 24hours

🟥 آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات 2026🗳️ دوسرا مرحلہ مکمل، مسلم لیگ (ن) واضح برتری پر✅ مظفرآباد ڈویژن کی 9 میں سے 8 نشستوں او...
03/08/2026

🟥 آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات 2026
🗳️ دوسرا مرحلہ مکمل، مسلم لیگ (ن) واضح برتری پر
✅ مظفرآباد ڈویژن کی 9 میں سے 8 نشستوں اور پاکستان بھر میں مقیم مہاجرین کی 12 نشستوں پر پولنگ مکمل ہوگئی۔
📊 غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج کے مطابق:
11 حلقوں کے مکمل نتائج موصول
10 نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کامیاب
1 نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کامیاب
⚠️ پولنگ ملتوی:
حلقہ LA-27 مظفرآباد: خراب موسم کے باعث پولنگ نہ ہوسکی۔
حلقہ LA-28: 57 پولنگ اسٹیشنز پر انتخاب منسوخ، 4 اگست کو دوبارہ پولنگ ہوگی۔

02/08/2026

سوات: کبل خودکش دھماکے میں شہدا کی تعداد 9 ہوگئی

سوات: کبل پولیس اسٹیشن میں ہونے والے خودکش دھماکے میں شہید افراد کی تعداد بڑھ کر 9 ہوگئی ہے۔

آر پی او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کے مطابق شہدا میں 5 پولیس اہلکار اور 4 شہری شامل ہیں۔

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Fast News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share