26/02/2024
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں لوگ فٹ پاتھ پر رفع حاجت کرتے تھے، ڈھاکہ کی بلدیہ نے ہر دیوار پر لکھ دیا کے یہاں رفع حاجت (پیشاب) کرنا منع ہے مگر عوام پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا. ڈھاکہ کی بلدیہ کو ایک ترکیب سوجھی انہوں نے ہر دیوار پر عربی میں لکھ دیا کہ یہاں رفع حاجت (پیشاب)کرنا منع ہے۔
نتیجہ آپ وڈیو میں دیکھیں ۔😀
تازہ ترین "حلوہ" والے واقعہ سے متعلقہ پوسٹ 🤪
پیج کو فالو ضرور کریں