G 24News

G 24News AMR__official 2

ایبٹ آباد بانڈہ پھگواڑیاں کا پانی پچھلے ایک ماہ سے بند اور ہمارے ایم پی اے مشتاق احمد غنی شملہ پہاڑی واٹر ٹینک سے بانڈہ ...
17/07/2025

ایبٹ آباد بانڈہ پھگواڑیاں کا پانی پچھلے ایک ماہ سے بند اور ہمارے ایم پی اے مشتاق احمد غنی شملہ پہاڑی واٹر ٹینک سے بانڈہ پھگواڑیاں کے لیے واٹر سپلائی سکیم فراہم کرنے کے لیئے عوام کو نئے لالی پاپ دے رہے ہیں۔ عوام مشتاق غنی اور پبلک ہیلتھ کے خلاف سراپا احتجاج بن گے

30/06/2025
تحصیل مئیر ایبٹ آباد سردار شجاع نبی کی کوششیں رنگ لے آئینملی میرا کا بڑا مطالبہ وزیر اعلی خبیر پختون خواہ علی امین گنڈا ...
25/06/2025

تحصیل مئیر ایبٹ آباد سردار شجاع نبی کی کوششیں رنگ لے آئی
نملی میرا کا بڑا مطالبہ وزیر اعلی خبیر پختون خواہ علی امین گنڈا پور نے پورا کردیا اہلیان نملی میرا کو وزیر اعلی خیبر پختون خواہ نے بی ایچ یو کا تحفہ دے کر اہلیان علاقہ کا دل جیت لیا اہلیان علاقہ کی طرف سے وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور اور تحصیل سردار مئیر شجاع نبی کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا

15/05/2025

ایبٹ آباد شملہ پہاڑی سیاحوں کے لیئے باربی کیو بننے والی جگہ پر محکمہ وائلڈ لائف نے غیرقانونی قبضہ جمایا لیا گیا ٹی ایم اے ایبٹ آباد منتھلیاں لینے تک محدود اعلی حکام نوٹس لیں۔اسلم ماما

20/04/2025
20/04/2025
24/03/2025
17/02/2025
ایبٹ آباد پولیس کا عبدالقیوم عرف کوڈے کے گھر رات بارہ بجے چھایہ۔ساتھ ایک کمسن بچہ اور پندرہ لاکھ روپے نقدی لے گئے ڈی آئی...
10/12/2024

ایبٹ آباد پولیس کا عبدالقیوم عرف کوڈے کے گھر رات بارہ بجے چھایہ۔
ساتھ ایک کمسن بچہ اور پندرہ لاکھ روپے نقدی لے گئے ڈی آئی جی ہزارہ ہمیں انصاف فراہم کریں ، تحصیل ممبر شرافت خان کا الزام

08/12/2024

ایبٹ آباد مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر کی کشتی ہچکورے کھانے لگی،
اونگزیب نلوٹھہ یا خرم خان جدون کو ضلعی صدر بننے کا امکان
زرائع

شہید کی فیملی کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے ایم این اے علی خان جدون نے  شہید عبدالقادر کی فیملی کو پارٹی کیطرف سے ایک ...
06/12/2024

شہید کی فیملی کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے
ایم این اے علی خان جدون نے شہید عبدالقادر کی فیملی کو پارٹی کیطرف سے ایک کروڑ روپے کا چیک انکے حوالے کر دیا
وزیر اعلی کے بھائی ایم این اے فیصل امین گنڈا پور بھی تعزیت کے لیے ساتھ تھے
جو وعدہ کیا وہ ایک ہفتے کے اندر پورا کر دیا ہے انشاءاللہ شہید عبدالقادر کی زوجہ کو سرکاری نوکری بھی دیں گے

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G 24News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share