Black Wolfs Abbottabad News

Black Wolfs Abbottabad News Black Wolfs 444 Abbottabad All Update On This Page

22/04/2025

عوام کا مُطالبہ ہیلہ اس واقع کی حقیقت کو سامنے لایا جائے تاکہ شہر کے امن و امان میں کوئ خلل نا آئے
Hazara Police Black Wolfs Abbottabad News@

ابیٹ آبادتھانہ مانگل کی حدود میں قبضہ کی کوشش ناکام ، 2 گروپوں میں تصادم تھانہ مانگل نے 14 افراد کو حراست میں لے کر 5 گا...
09/02/2025

ابیٹ آبادتھانہ مانگل کی حدود میں قبضہ کی کوشش ناکام ، 2 گروپوں میں تصادم تھانہ مانگل نے 14 افراد کو حراست میں لے کر 5 گاڑیاں اور بھاری غیر قاننوی اسلحہ قبضہ میں لے لیا ملزمان نکر موڑ نز دشیل پیٹرول پمپ کے مقام پر اراضی پر قبضہ کرنے آئے پولیس نے قبضہ گروپ کو حراست میں لے کر متعدد دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزگر موڑ نز دشیل پیٹرول پمپ حدود تھا نہ مانگل میں اراضی پر قبضہ کیلئے 20/25 افراد نے حملہ کیا ملزمان نے اس موقع پر مخالف گروپ کے موجود افراد سے جھگڑا شروع کر دیا تھانہ مانگل پولیس کے اطلاع ملتے ہی موقع پر جا پیچی، پولیس ذرائع کے مطابق بابر زیب خان ولد اور نگزیب خان اور حنیف خان ولد عبد الصبور خان کے درمیان اراضی خسرات نمبر 346,195,160,159 پر تنازعہ چلا آ رہا تھا جس پر 1 فرقی نے دعوی کیا کہ اس نے اراضی طاہر جاوید ولد جاوید خان پر فروخت کر دی ہے جو قبضہ کیلئےموقع پر آئے پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے پنجاب کے قبضہ گروپ کے سرکردہ افراد کو حراست میں لے لیا جن میں ساجد جدون ولد اقبال خان ، ثاقب ولد گوہر رحمان سکنہ حویلیاں، شعیب ولد فضل الرحمان میر پور علی اصغر ولد امیر سکنہ چٹہ میرا، کامران ولد فدا حسین سکنہ راولپنڈی واجد ولد باغ حسین سکنہ گھن خورد، فیضان ولد ساجد سکندر راولپنڈی ، محمد رمضان ولد محمد شاد سکنه ترنول محمد شاہد ولد محمد ذاکر ساہیوال ، فاروق ولد محمد یوسف راولپنڈی، محمد اور ولد محمد شاکر ساہیوال، محمد گلفام ولد محمد نوازگجر خان محسن احمد ولد محمد احمد سکندر راولپنڈی شامل ہیں پولیس نے ملزمان سے بھاری اسلحہ اور قیمتی گاڑیاں بھی قبضہ میں لے لیں جن میں جیپ نمبری ہے جے اے سی 495، پر اڈوئی زیڈ بی ڈی 16858 ویگو ڈالا کے کیو 1119 ٹویوٹا جی ایل آئی اے کے ایس 935، کرولا 188 اے این ڈی 520 ، قبضہ میں لے لیا تھا نہ مانگل پولیس نے زیر دفعات 1 387,386,447,149,148 506 پی پی سی کے تحت مقدمات درج کر کے ملزمان کو سرکاری مہمان بنا لیا۔

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایت پر  ایس ایچ او تھانہ میرپور انسپکٹر طاہر سلیم کا منشیات فروشوں کے خلاف...
06/02/2025

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ میرپور انسپکٹر طاہر سلیم کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،
امجد علی ولد گلاب دین ساکنہ میرپور سے 03 کلو 136 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج رجسٹرڈ کر لیا گیا۔
مزیدخبروں کیلے ہمارا چینل لائک اور فالو کریں

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ، میرپو...
05/02/2025

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ،
میرپور پولیس کی کاروائی سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ کی ویڈیو اپلوڈ کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے دو ملزمان غیاث بلوچ سکنہ حبیب اللہ کالونی اور عبداللہ ولد سکنہ میرا میرپور کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

طلبا؀ کیلے خوشخبری وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نے تمام تعلیمی بورڈز کو ہدایت دی ہے کہ امتحانات رمضان کے بعد منعقد کیے جائیں...
05/02/2025

طلبا؀ کیلے خوشخبری
وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نے تمام تعلیمی بورڈز کو ہدایت دی ہے کہ امتحانات رمضان کے بعد منعقد کیے جائیں۔
اس کے مطابق:ایس ایس سی (میٹرک) کے سالانہ امتحانات اب 5 مارچ کے بجائے 8 اپریل سے شروع ہوں گے۔ ایچ ایس ایس سی (انٹرمیڈیٹ) کے امتحانات 7 مئی سے شروع ہوں گے۔ مزید برآں، آئی بی سی سی (Inter Board Committee of Chairmen) سے بھی اس حوالے سے مشاورت کی گئی ہے، اور وہ اس تبدیلی سے متفق ہیں، بشرطیکہ نتائج جولائی کے آخر تک جاری کیے جا سکیں۔

ہری پور:-تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ، ہری پور کے مختلف مقامات سے موبائل فونز اور ہینڈ بیگز چوری کرنے والے گروہ کی مرکزی ...
04/02/2025

ہری پور:-تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ، ہری پور کے مختلف مقامات سے موبائل فونز اور ہینڈ بیگز چوری کرنے والے گروہ کی مرکزی ملزمہ گرفتار۔

ڈی پی او ہری پور فرحان خان پر ہری پور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔

تھانہ سٹی کی حدود سے مختلف مقامات سے موبائل فونز اورہینڈ بیگ چوری ہونے کے واقعات رونما ہوئے ۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی اعجاز علی نے ہمراہ نفری پولیس و لیڈی پولیس کے ڈی ایس پی سٹی کی زیر نگرانی کاروائی کرتے ہوئے چور گروہ کی مرکزہ ملزمہ مسماۃ (ث) زوجہ عبداللہ سکنہ بگنوتر ایبٹ آباد حال درویش کو گرفتار کرکے قبضہ سے 15 موبائل فونز ، 04 ہینڈ بیگز ، 02 بٹوئے اور 03 عدد چھریاں برآمد کے لیں ۔ملزمہ کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے کاروائیاں جاری ہیں ۔ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 379.411/34 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرلیا ۔
ایبٹ آباد پولیس فورس کے ساتھ ساتھ تمام اضلاع کی فورسسز میدان میں آگئ ہے ۔جو معاشرے سے جرائم کو ختم کرنے کا عزم لے کر نکلی ہے اور اُمید ہے بہت جلد ہزارہ کے ہر ضلع سے بدامنی اور جرائم کا خاتمہ عملی طور پر کیا جائے گا ۔

ایبٹ آباد ڈی پی او ابیٹ آباد psp عمر طفیل کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری Sho سکن...
04/02/2025

ایبٹ آباد ڈی پی او ابیٹ آباد psp عمر طفیل کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری Sho سکندرآباد بلال خان کی کاروائی ناصر ولد اسحاق سکنہ حویلیاں حال نڑیاں کو قتل کرنے والے نامزد ملزم ابرہیم ولد ریاست سکنہ نملی میرا حال گرگہ کو گرفتارکر کے زیرِ دفعات302/311ppcکے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔
اور یاد رہے (ایس ایچ او) بلال خان ایک ایسے فرض شناس پولیس آفیسر ہے جنہوں نے اس سے پہلے بھی جُرم اور مُجرم کو راہ فرار سے پہلے پہلے انجام واصل کیا ہے ۔اور جب تک ادارے میں ایسے فرض شناس آفسران موجود ہے تو عوام کو اُنکا حق ملنے میں کسی بھی رکاوٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

یاد رکھیے، جب انسان کا ضمیر بیدار ہوتا ہے، تو وہ کسی بھی جماعت، فرقہ، قوم یا مذہب سے تعلق رکھے، اپنی آزادی کے لیے کسی بھ...
04/02/2025

یاد رکھیے، جب انسان کا ضمیر بیدار ہوتا ہے، تو وہ کسی بھی جماعت، فرقہ، قوم یا مذہب سے تعلق رکھے، اپنی آزادی کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ مجھے فخر ہے کہ یہ کہنے کا موقع مل رہا ہے کہ جس شخصیت کو آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں، اس کا نام عمران ریاض ہے۔ وہ جو مراحل اس وقت طے کر رہا ہے، شاید کچھ افراد ان قربانیوں اور آزمائشوں سے ناآشنا ہوں، لیکن یہ ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے کہ جو فرد یا قوم اپنے آپ کو غلامی کی زنجیروں سے آزاد کرنے کی کوشش نہ کرے، تاریخ گواہ ہے کہ وہ ہمیشہ غلامی کی حالت میں زندگی گزارے گے۔

ہمارے بزرگوں کا ایک گہرا قول ہے:
"چل باندھ قمر! کیا ڈرتا ہے؟
پھر دیکھ، خدا کیا کرتا ہے!"
اور اللہ پاک بھی اُنکو منزلُ تک رسائی دیتا ہے جو منزل کی طرف گامزن ہو۔

ایبٹ آباد پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار۔ ناصر ولد اسحاق سکنہ حویلیاں حال نڑیاں کو قتل کر...
04/02/2025

ایبٹ آباد پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار۔
ناصر ولد اسحاق سکنہ حویلیاں حال نڑیاں کو قتل کر نے والے نامزد ملزم ابرہیم ولد ریاست سکنہ نملی میرا حال گرگہ کو گرفتارکر لیا۔

ہری پور تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ، اغواء ، آوارہ گردی اور سکول کے بچوں کو  چھیڑنے والے اور ہری پور میں 302 گروپ کے گرو...
04/02/2025

ہری پور تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ، اغواء ، آوارہ گردی اور سکول کے بچوں کو چھیڑنے والے اور ہری پور میں 302 گروپ کے گروہ کا سرغنہ گرفتار۔

ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ہری پور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ۔

تھانہ سٹی کی حدود نزد دفتر چوک اسلحہ کی نوک پر نویں کلاس کے طالب علم کو اغواء کرنے کی کوشش کی گئی ۔مدعی کی رپورٹ پر نامعلوم ملزم /ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 364A/511 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔

ایس ایچ او تھانہ سٹی اعجاز علی نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی سٹی منیر خان کی زیر نگرانی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے عاقب ولد سلامت سکنہ دربند حال محلہ بابو کو گرفتار کرلیا۔ملزم عاقب ہری پور کے 302 لے گروپ کا سرغنہ بھی ہے ۔جبکہ ملزمان عامر خان ولد سلامت خان سکنہ دربند حال محلہ بابو ،ندیم ولد محمد آصف سکنہ دربندحال مکھن کالونی اور اسامہ ولد محمد اسلم سکنہ کوہستان حال سکندرپور کو گرفتار کرلیا ۔ملزمان سے تفتیش جاری ہے مذید سنسنی خیز انکشافات متوقع ۔

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Black Wolfs Abbottabad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share