Funny dunya

Funny dunya for dishearted people

*سانوں چالان تے کڑیاں نوں پھول ۔۔۔۔اتھے اللّٰہ دا عذاب نا آوے تے ہور کی ہوے*😂😂.
03/06/2023

*سانوں چالان تے کڑیاں نوں پھول ۔۔۔۔اتھے اللّٰہ دا عذاب نا آوے تے ہور کی ہوے*😂😂.

کنوارے دوست نے شادی شدہ دوست سے پوچھا:یار تم نے اپنی بیوی کو کس طرح اپنا فرماںبردار بنایا ہوا ہے –" دوست نے جواب دیا –" ...
03/06/2023

کنوارے دوست نے شادی شدہ دوست سے پوچھا:
یار تم نے اپنی بیوی کو کس طرح اپنا فرماںبردار بنایا ہوا ہے –" دوست نے جواب دیا –" میں سگریٹ نہیں پیتا تھا ، لیکن شادی کی پہلی رات میں سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن کچھ دیر برداشت کرتی رہی پھر کہنے لگی

"- سنیے کیا آپ سگریٹ پینا نہیں چھوڑ سکتے –" میں نے کہا "نہیں" کہنے لگی –" پلیز میری خاطر چھوڑ دیں –" میں نے کہا –" یہ لو آج سے تمہاری خاطر سگریٹ پینا ختم –" اس بات کا اس نے اتنا اثر لیا کہ میری فرمانبردار بن گئی – کنوارے دوست نے اس کی بات ذہن میں بٹھالی اور اپنی شادی کی پہلی رات سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن تھوڑی دیر برادشت کرتی رہی ، جب برداشت سے باہر ہوگیا تو بولی –" سنیے! اگر گولڈ لیف ہے تو ایک سگریٹ مجھے بھی دیجیے گا-😹🙉

سیاحوں کا ایک گروپ مگرمچھوں کے فارم کا دورہ کر رہا تھا، وہ سب جھیل کے درمیان تیرنے والے جنگلے میں سوار تھے۔ فارم کے مالک...
03/06/2023

سیاحوں کا ایک گروپ مگرمچھوں کے فارم کا دورہ کر رہا تھا، وہ سب جھیل کے درمیان تیرنے والے جنگلے میں سوار تھے۔ فارم کے مالک نے بلند آواز میں اعلان کیا "جو کوئی پانی میں چھلانگ لگا کر کنارے تک تیراکی کرے گا اسے 10 ملین ڈالر ملیں گے۔ ہر طرف سناٹا چھا گیا۔

اچانک ایک آدمی نے پانی میں چھلانگ لگا دی۔ مگرمچھوں نے اس کا پیچھا کیا لیکن خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہا۔ مالک نے اعلان کیا: "یہ شخص اعلان کردہ انعام کا حق دار ٹھہرا!!!"

انعام حاصل کرنے کے بعد، وہ شخص اور اس کی بیوی ہوٹل کے کمرے میں واپس آگئے۔ اس شخص نے اپنی بیوی سے کہا: "میں نے خود چھلانگ نہیں لگائی... کسی نے مجھے دھکا دیا تھا!!"

اس کی بیوی مسکرائی اور سرد لہجے میں بولی: "وہ میں ہی تھی!"

سبق: "ہر کامیاب مرد کے پیچھے ہمیشہ ایک عورت کا ھاتھ ھوتا ھے۔۔

رب زولجلال کی قسم یہ اسلام میں حرام ہیں👇 ایک دفعہ شیئر کردیں کیونکہ اگر آپ کی وجہ سے کِسی کو ہِدایت مِل گئی تو یہ آپ ک...
03/06/2023

رب زولجلال کی قسم یہ اسلام میں حرام ہیں👇 ایک دفعہ شیئر کردیں کیونکہ اگر آپ کی وجہ سے کِسی کو ہِدایت مِل گئی تو یہ آپ کے لیے دُنیا و آخرت میں بھلائی کا سبب بنے گا ۔ پیج لازمی لائیک کریں
اور پوسٹ شئیر کریں

02/06/2023

تعال إلى بيجو لايف لمشاهدة البث والدردشة وتكوين صداقات.

02/06/2023

Address

Abbottabad

Telephone

+923170551276

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Funny dunya:

Share