AFM Broadcast

AFM Broadcast اگر آپ کے پاس کویی خبر ہو کویی ایسی سٹوری جو حکام بالا تک پہنچانا ضروری ہو تو آپ ویڈیو بنا کر دیں

15/08/2026

ہندوستان کے شہر ہنم کونڈہ کے رہائشیوں نے جھیل میں تقریباً پانچ گھنٹے تک بے حرکت تیرتی ہوئی لاش دیکھ کر پولیس کو آگاہ کیا۔
جب افسران مبینہ لاش کو ہٹانے پہنچے تو بندہ آٹھ کھڑا ہو گیا۔

14/08/2026

جندرباڑی ویلفیر سوسائٹی کی چودہ اگست کے حوالے سے تقریب جس میں مڈل سکول جندرباڑی پرائمری سکول جندرباڑی کے بچوں اور اساتذہ کرام نے بھرپور شرکت کی تقریب کے اختتام پے جندرباڑی ویلفیر سوسائٹی نے بچوں میں انعامات تقسیم کیے

11/08/2026

لیزر ٹیکنالوجی دیکھیں

10/08/2026

ایک ویڈیو جس کی وجہ سے 9 لوگ مارے گئے

10/08/2026

پیر نصیرالدین شاہ صاحب کی زندگی پے ڈاکومنٹری

07/08/2026

ششٹم کو سمجھ گیا یہ بچہ بہت ترقی کرے گا

06/08/2026

عباس ابن فرناس پہلا مسلم سائنسدان جس نے انسان کو اڑنا سکھایا

06/08/2026

Three biggest dam in Pakistan

06/08/2026

سمندر میں اللہ کی شان دیکھیں

05/08/2026

22 سال پہلے ہرنو کا منظر بہت کچھ بدل گیا ہے

Address

Post Office, Nakra, Janderbari
Abbottabad
22230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AFM Broadcast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share