Amjad Mehmood

Amjad Mehmood Explorer•Creator•Dreamer•Writer•Editor زندگی تیرے تعاقب میں لوگ
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں۔۔😥
(7)

👍🏻 agree
14/09/2026

👍🏻 agree

Admit it 😤
13/09/2026

Admit it 😤

08/09/2026

😥

انتقال کر جانے والوں سے کبھی دوبارہ ملاقات ہوگی؟
15/08/2026

انتقال کر جانے والوں سے کبھی دوبارہ ملاقات ہوگی؟

جنت میں پڑوسی ❤️
14/08/2026

جنت میں پڑوسی ❤️

اللہ پاک سب کو رزق حلال کمانے اور کھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤️
13/08/2026

اللہ پاک سب کو رزق حلال کمانے اور کھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤️

ایک غریب مزدور دن بھر کام کرنے کے بعد گھر واپس جا رہا تھا، اس کی جیب میں صرف اتنے پیسے تھے کہ وہ ایک روٹی خرید سکتا تھا۔...
12/08/2026

ایک غریب مزدور دن بھر کام کرنے کے بعد گھر واپس جا رہا تھا، اس کی جیب میں صرف اتنے پیسے تھے کہ وہ ایک روٹی خرید سکتا تھا۔
​راستے میں اسے ایک بھوکا بچہ ملا جو کئی گھنٹوں سے کھانے کے بغیر بیٹھا تھا۔
​مزدور نے اپنی آخری روٹی بچے کو دے دی اور خود خالی پیٹ گھر چلا گیا۔
​رات کو گھر پہنچا تو اس کا چھوٹا بیٹا دروازے پر کھڑا تھا اور خوشی سے بولا، "ابو! آج پڑوس والی خالہ ہمارے لیے کھانا دے گئی ہیں۔"
​مزدور نے آسمان کی طرف دیکھا، آنکھوں میں آنسو آئے اور دل سے شکر ادا کیا۔
​سبق:
​اللہ کی راہ میں دیا ہوا کبھی کم نہیں ہوتا، اللہ کسی نہ کسی راستے سے اس کا بدل عطا فرما دیتا ہے۔

ایک نیک شخص دنیا سے رخصت ہو گیا۔ لوگ اسے ایک عام آدمی سمجھتے تھے۔ اس کے انتقال کے بعد... اس کے بچوں کو ایک تھیلی ملی۔ اس...
12/08/2026

ایک نیک شخص دنیا سے رخصت ہو گیا۔ لوگ اسے ایک عام آدمی سمجھتے تھے۔ اس کے انتقال کے بعد... اس کے بچوں کو ایک تھیلی ملی۔ اس میں یتیموں کے نام، بیواؤں کی فہرست، اور صدقے کی رسیدیں تھیں۔ تب سب کو معلوم ہوا... وہ برسوں سے خاموشی سے لوگوں کی مدد کر رہا تھا۔ کسی کو خبر نہ ہونے دیتا۔ نہ تصویر بنواتا، نہ تعریف چاہتا۔ اس کی خواہش صرف یہ تھی... "میراراب مجھ سے راضی ہو جائے۔"
​نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "سات قسم کے لوگوں کو اللہ اپنے عرش کے سائے میں جگہ دے گا... ان میں وہ شخص بھی ہے جس نے اس طرح صدقہ کیا کہ اس کے بائیں ہاتھ کو بھی معلوم نہ ہوا کہ دائیں ہاتھ نے کیا خرچ کیا۔"
​اس دن لوگوں کو احساس ہوا... اصل نیکی وہی ہے جو صرف اللہ کے لیے کی جائے۔
​حوالہ:
📖 صحیح بخاری: 660 | 📖 صحیح مسلم: 1031

ایک پیاسا مسافر کنویں کے پاس پہنچا تو وہاں ایک عورت پانی بھر رہی تھی۔ مسافر نے اُس سے پانی لے کر پیا اور پوچھا: ’’اے بھل...
11/08/2026

ایک پیاسا مسافر کنویں کے پاس پہنچا تو وہاں ایک عورت پانی بھر رہی تھی۔ مسافر نے اُس سے پانی لے کر پیا اور پوچھا: ’’اے بھلی عورت! تو عورتوں کی مکاری کے بارے میں کیا جانتی ہے؟‘‘ سوال سنتے ہی عورت نے چیخنا چلانا شروع کر دیا۔ مسافر گھبرا گیا اور بولا: ایسا کیوں کرتی ہو؟ وہ بولی: تاکہ گاؤں والے تجھے قتل کر دیں تو نے مجھے تکلیف دی ہے۔ مسافر گھبرا گیا اور ہاتھ جوڑ کر بولا: مجھے معاف کر دو تم تو بہت اچھی اور رحم دل اور شریف لگتی ہو۔ عورت نے اُس کی بات سنی اور جلدی سے پانی کا گھڑا اپنے اوپر انڈیل کر خود کو تر بتر کر لیا۔ اتنے میں گاؤں والے آگئے۔ انھیں عورت نے بتایا کہ میں کنویں میں گر گئی تھی اس نیک آدمی نے مجھے بچایا ہے۔ گاؤں والوں نے مسافر کا شکریہ ادا کیا اور اس کی جوانمردی کی تحسین کرنے لگے۔ جاتے جاتے اُس عورت نے مسافر سے چپکے سے کہا: یاد رکھو! عورت کو تکلیف دو گے وہ تمھارا سکھ چین چھین لے گی، اُسے خوش رکھو گے تو تمھیں موت کے منہ سے بھی نکال لائے گی۔

بادشاہ نے فقیر سے خوش ہو کر کہا مانگو کیا مانگتے ہو؟
11/08/2026

بادشاہ نے فقیر سے خوش ہو کر کہا مانگو کیا مانگتے ہو؟

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Mehmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share