AUN News

AUN News عون نیوز
(1)

12/12/2025
الحمدللہ عبداللہ خان ولد گل شیر خان  جو گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا الحمدللہ اپنے والدین کو مل گیا ہے
12/12/2025

الحمدللہ عبداللہ خان ولد گل شیر خان جو گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا الحمدللہ اپنے والدین کو مل گیا ہے

عبداللہ خان ولد گل شیر خان کل دن سے لا پتہ ہے جِس کسی کو بھی نظر آئے تو ان نمبر پر اطلاع دیں 031283010180314595562503215...
11/12/2025

عبداللہ خان ولد گل شیر خان کل دن سے لا پتہ ہے جِس کسی کو بھی نظر آئے تو ان نمبر پر اطلاع دیں
03128301018
03145955625
03215011732

02/12/2025

حویلیاں: نزد لنگرہ پل، بیگہ والی چڑھائی کے قریب گاڑی گہرے نالے میں جا گری ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

30/11/2025

*علامہ اقبال پبلک اسکول اینڈ کالج، حویلیاں* میں *یومِ اقبال* کے موقع پر ایک *تقریری مقابلے* کا انعقاد کیا گیا، جس میں *پلے گروپ سے لے کر ساتویں جماعت* تک کے طلبہ و طالبات نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔

طلبہ نے جوش و خروش سے *علامہ اقبال* کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے بہترین تقاریر پیش کیں۔

*ایم ڈی سر حسنین شوکت* نے جیتنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی اور *انعامات سے نوازا*۔

حویلیاں نادرہ دفتر کے بالکل سامنے دو کیری ڈبوں میں تصادم تین افراد شدید زخمی
30/11/2025

حویلیاں نادرہ دفتر کے بالکل سامنے دو کیری ڈبوں میں تصادم تین افراد شدید زخمی

خبر غمحویلیاں مگری جیپ حادثہ سکول کے بچے اور دیگر گاؤں کے لوگ سوار تھے ابھی تک اطلاعات کے مطابق 3 افراد جانبحق ہونے کی ا...
28/11/2025

خبر غم
حویلیاں مگری جیپ حادثہ سکول کے بچے اور دیگر گاؤں کے لوگ سوار تھے ابھی تک اطلاعات کے مطابق 3 افراد جانبحق ہونے کی اطلاعات ہیں اور متعدد زخمی ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون

پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت ہونے کے باوجود خیبرپختون خوا ہزارہ ہری پور این اے 18 میں اپنے مینڈیٹ کا دفاع نہ کرسک...
25/11/2025

پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت ہونے کے باوجود خیبرپختون خوا ہزارہ ہری پور این اے 18 میں اپنے مینڈیٹ کا دفاع نہ کرسکی صوبے میں حکومت ہوتے ہوئے مینڈیڈیٹ چوری ہونا افسوسناک ہے۔ سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی سہیل شیر خان

ہری پور آر او آفس سے جاری کردہ فارم 47بابر نواز خان 163996شہرناز عمر ایوب 120220
24/11/2025

ہری پور آر او آفس سے جاری کردہ فارم 47

بابر نواز خان 163996
شہرناز عمر ایوب 120220

183 پولنگ اسٹیشنزبابر نواز خان 51177عمر شہرناز 33080
23/11/2025

183 پولنگ اسٹیشنز
بابر نواز خان 51177
عمر شہرناز 33080

Address

Kpk
Abbottabad
22010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AUN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share