
29/05/2025
ابراہیم افریقی افریقہ کا نیا وزیراعظم جس نے مغرب کے تمام سفارتخانے بند کر دیے سمیت امر,یکہ اور انکو کہا کہ افریقہ افریقیوں کا ہے افریقی اپنے وسائل اور معدنیات پر امریکی فرانسی قبضہ برداشت نہیں کریں گے اگر ٹرم۔پ نے لڑنا ہے تو اسکے الفاظ سیم سیم وہی تھے we will Fight یہ ایک مسلمان افریقی حکمران بنا ہے کہتا ہے کہ میں حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ کی طرح درد برداشت کر سکتا ہوں یہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو اپنا آئیڈیل مانتا ہے اس وقت سارا افریقہ لیبیا ایتھوپیا یعنی جہاں جہاں بلیک لوگ ہیں وہ سارے اس کے ساتھ کھڑے ہو گے ہیں یہ کیپٹن بھی تھا یہ اپنے بیان پر اس طرح ڈٹ کر کھڑا ہے کہ اس نے کہا ہے کہ دنیا کو ہماری ضرورت ہے ہمیں دنیا کی نہیں اور کہتا ہے کہ میرا ایمان ہے لا الہ الا اللہ الله اكبر میں بطور مسلمان پاکستانی اس وقت ابراہیم افریقی کے ساتھ کھڑا ہوں کیونکہ یہ مظلوموں کی جنگ لڑ رہا ہے_