AJ Edits

AJ Edits Follow AJ Edits �
revenge is one of those intense feelings that comes up for every single human being

Tu samjha...
29/07/2025

Tu samjha...

28/07/2025
23/07/2025
23/07/2025
23/07/2025

Big Deal

*بریکنگ نیوز**کرولش عثمان کا کردار ادا کرنے والا اداکار (burak ocviti)  نے سیریز سے علیحدگی اختیار کرلی، کچھ افواہیں تھی...
23/07/2025

*بریکنگ نیوز*
*کرولش عثمان کا کردار ادا کرنے والا اداکار (burak ocviti) نے سیریز سے علیحدگی اختیار کرلی، کچھ افواہیں تھی کہ سیزن 7 میں بھی یہ مرکزی کردار ادا کریگا اور بالا خاتون بھی شامل ہوگی۔*
*لیکن لیک ہونے والے خبر کے مطابق عثمان غازی (ocviti burak ) نے ایک قسط کی 40 ترک لاکھ لیرا کا مطالبہ کیا جس پر پروڈیوسر اور اس کے درمیان اختلاف ہوگئ، اور دونوں نے ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو ان فالو کیا*
*لہذا کہانی میں کچھ ٹائم کی جمپ ہوگی اور کہانی ارحان غازی کی جانب بڑھے گی اور اس کے لیے ایک نیو اداکار منتخب ہوگا*
*خبر کے مطابق ارحان غازی کے کردار کے لئے ایمرے بئے کو منتخب کرنے کی پیشگوئی ہے جو کہ پہلے ارحان کا کردار ادا کرچکا ہے*
*وقت کے ساتھ ساتھ تمام اپڈیٹ سے باخبر رہنے کے لئے چینل سے جڑے رہے* 💝

Now it's confirm!!
22/07/2025

Now it's confirm!!

بری خبر 😔کورولش عثمان میں عثمان صاحب کا کردار ادا کرنے والے اداکار آفیشلی طور پر سیریز سے علیحدہ ہوگئے ہیں 🥹براک اوزچیوت...
22/07/2025

بری خبر 😔
کورولش عثمان میں عثمان صاحب کا کردار ادا کرنے والے اداکار آفیشلی طور پر سیریز سے علیحدہ ہوگئے ہیں 🥹
براک اوزچیوت نے ایک قسط کے عوض 4 ملین لیرا کا مطالبہ کیا لیکن پروڈکشن ٹیم کی طرف سے مثبت جواب نہ آنے پر براک سیریز سے الگ ہوگیا 😐
نئے سیزن کی پہلی قسط میں عثمان سردار کا بڑھاپا دکھایا جائے گا اور کہانی اورہان صاحب کے ساتھ آگے بڑھے گی 🔥

Check out AJ Edits 🦋’s video.

عثمان غازی کا تاریخی سفر اختتام پزیر 💔مہمت بوذداغ کی جانب سے بنائی گئی مشہور سیریز "کورولوس عثمان" کا ساتواں سیزن چھٹے س...
22/07/2025

عثمان غازی کا تاریخی سفر اختتام پزیر 💔
مہمت بوذداغ کی جانب سے بنائی گئی مشہور سیریز "کورولوس عثمان" کا ساتواں سیزن چھٹے سیزن کے بعد اب ایک نئے موڑ پر پہنچ چکا ہے۔ کچھ افواہیں تھیں کہ اس سیزن میں بھی عثمان سردار مرکزی کردار میں نظر آئیں گے اور بالا خاتون بھی شامل ہوں گی۔
تاہم، سیٹ سے لیک ہونے والے دعووں کے مطابق عثمان غازی ( Burak Ozcivit ) نے فی قسط 40 لاکھ ترک لیرا کا مطالبہ کیا، جس پر پروڈکشن ٹیم کے ساتھ ان کے معاہدے کی شرائط پر اختلافات پیدا ہو گئے۔ ان تنازعات کے بعد، دونوں فریقین نے آج سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا۔
سیزن 7 کی پہلی قسط میں ایک ٹائم جمپ ہوگا جس میں عثمان کی عمر بڑھنے اور اورحان کا کردار ادا کرنے کیلئے ایک نئے اداکار کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔
پہلی قسط میں ہی کہانی اورحان غازی کی طرف منتقل کردی جائے گی۔
اب یہ دیکھنا ہے کہ نئے سیزن میں اروحان سردار کا کردار کون ادا کرے گا۔ اس کردار کے لیے ایمرے بے کے نام کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔جو کہ پچھلے سیزن میں اورحان کا کردار ادا کرچکے ہیں۔ 👍

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJ Edits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AJ Edits:

Share