Crime Report

Directions

Crime Report the secret journalist

خوشحبری خوشحبری اوگی عوام کے لیئے خوشحبری جلال آباد چوک میں گرمی سے بچاؤ کے لیئے سیاستدانوں نے تلاب بنا دیا تا کہ اس راس...
21/05/2026

خوشحبری خوشحبری اوگی عوام کے لیئے خوشحبری جلال آباد چوک میں گرمی سے بچاؤ کے لیئے سیاستدانوں نے تلاب بنا دیا تا کہ اس راستے سے اتے جاتے اس میں نہا کر گرمی سے بچا جا سکے بدل رہا ہے اوگی سوئی ہوئی قوم جگ اب نہیں تو کب

14/02/2026
08/01/2026
07/01/2026

فارن آفس سے اسناد کی تصدیق کے بعد ملک چھوڑنے سے پہلے نوجوان کو آخری لاتیں ماری جا رہیں

06/01/2026

امریکہ ایک انٹرنیشنل مجرم ہے اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں ؟

تھانہ صدر — منشیات فروش 2 کلو 570 گرام چرس سمیت گرفتارڈی پی او مانسہرہ محمد اظہر خان کی واضح ہدایات پر ضلع بھر میں منشیا...
05/01/2026

تھانہ صدر — منشیات فروش 2 کلو 570 گرام چرس سمیت گرفتار

ڈی پی او مانسہرہ محمد اظہر خان کی واضح ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے سلسلے میں تھانہ صدر پولیس کی اہم کامیابی۔

منشیات فروشی میں ملوث ملزم ارشد شاہ ولد فرزمان شاہ سکنہ شیخل گڑھی کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔

04/01/2026

شیر گڑھ بی ایچ یو علاقہ کا واحد م مرکزی ہسپتال مگر ڈاکٹر کئی عرصے سے نہیں ۔ اسی وجہ سے گزشتہ روز ایک کم سن بچی کی موت نرسنگ سٹاف کی غفلت کی وجہ سے فوت ہو گئی اس پر راشد خان ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی تناول کا اظہار خیال

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crime Report posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category