سائیں رائٹس

سائیں رائٹس """اگر دل ٹوٹے تو میرے پاس چلے آنا"""!!! """مجھے میرے جیسے لوگوں سے بہت محبت ہے"""!💔

ساحل•

آنکھیں تیری دید کا ---- کاسہ لیے ہوئے پھرتی ھیں روز و شب ---- میں رات ٹوٹ کے رویا تو چین سے سویا
کہ دل کا زہر مری چشم تر سے نکلا تھابھکاری کی طرح

" قلب کا کسی کی یاد و آرزو سے ویران ہونا بھی، بہت بڑی نعمتِ خداوندی ہے "
06/05/2025

" قلب کا کسی کی یاد و آرزو سے ویران ہونا بھی، بہت بڑی نعمتِ خداوندی ہے "

02/04/2025

‏خواہش کرنا غلط نہیں، خواب دیکھنا جُرم نہیں اور کسی کی چاہ کرنا بھی گناہ نہیں۔
انسان کی فطرت ہے کہ جو چیز اُسکی آنکھوں اور دل کو بھا جائے وہ اُسکی آرزو ضرور کرتا ہے۔
بات صرف یہ ہے کہ اپنی چاہ میں صحیح اور غلط میں تمیز بھول جانا غلط ہے بس۔۔۔
باقی محبت کو دیکھنے اور سمجھنے کا ہر کسی کا اپنا نظریہ ہے،
یہ روح سے محبت کیا ہوتی ہے ........؟

روح سے محبت یا تو نفسیاتی مریض کر سکتا ہے یا پھر جھوٹا

ایک خواہش تھی تمھارے دیئے ہوئے پھولوں کو زندگی کے آخری لمحوں تک سنبھال کر رکھوں..افسوس کے تُم نے اج تک مجھے کوئی پھول ہی...
01/04/2025

ایک خواہش تھی تمھارے دیئے ہوئے پھولوں کو زندگی کے آخری لمحوں تک سنبھال کر رکھوں..
افسوس کے تُم نے اج تک مجھے کوئی پھول ہی نہ دیا..🤍

01/04/2025

وكأنك مدينةُ وردٍ بعمق قلبي لا تذبلُ أبداً۔
"تم میرے دل کی گہرائی میں گلابوں کے اس شہر کی طرح ہو جو کبھی مرجھاتا نہیں۔❤

29/03/2025

Chand Raat Mubarak! May Allah keep you all safe, grant your heart's desires, and forgive all our sins. May He shelter us under His mercy. May He grant complete forgiveness to all the departed souls who have left this mortal world. May He grant forgiveness to our parents. Ameen.

17/02/2025

کبھی کبھار دو روحیں اکھٹی تخلیق کی جاتی ہیں اور وہ جنم لینے سے پہلے ہی ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوتی ہیں..

ساحل 💕

17/02/2025

When after a period I forget my pain and start contact with the world again and I find my old soul ۔۔
Le me ۔۔

مدتوں بعد اک شخص سے ملنے کے لئے
آئینہ دیکھا گیا بال سنوارے گئے

ساحل 💕

12/02/2025

Subscribe channel.....

10/02/2025

"یہ کس کے سوگ میں شوریدہ "حال" پھرتا ہوں
وہ کون شخص تھا شاہ جی کہ مر گیا مجھ میں

ساحل 💔

Address

Abbottabad

Telephone

+923468110344

Website

http://Aqeelluve.wixsite.com/Aqeelluve

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سائیں رائٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سائیں رائٹس:

Share