13/06/2025
🇮🇷 آج اسرائیل کی طرف سے نشانہ بنائے گئے مقامات:
🚨فوجی شھید
- IRGC چیف آف اسٹاف حسین سلامی
آئی آر جی سی جنرل حسین سلامی
نائب جنرل غلام علی راشد
ایٹمی سائنسدان:
ڈاکٹر فریدون عباسی
ڈاکٹر محمد مہدی تہرانچی
ڈاکٹر عبدالحمید منوچہر
تہران میں حملے:
شہر تہران کے علاقے
- قطریہ
- نیاران
- چتگار
- مشرقی
- مہرآباد
- محلاتی
- شاہد چمران
- کامرانیہ ، تہران میں ٹاور
- سعادت آباد
- اندرزگو
- ستارخان، تہران میں آرکڈ کمپلیکس
- تہران میں شاہد دغایغی بستی
- فرحزادی
- مسلح افواج کے جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر
- علی شمخانی کی رہائش گاہ
شہرارہ
- سادات آباد اسکوائر ٹیچرز کمپلیکس
تہران بارڈر
دوسرے شہر اور مقامات:
- نتنز جوہری سائٹ
پارچین جوہری تنصیبات
- تہران اور صوبہ قم میں فوجی اڈے
- خرم آباد
- ہمدان
- پارچن
- قصر شیریں
- تبریز
- پیران شہر
- کرمانشاہ
- ایلام
- اراک پانی کا ذخیرہ۔
یہ ایک مکمل جنگ تھی
نا کہ کوئی حملہ
🚨ایران نے اسرائیلی حملوں میں نطنز کی ایٹمی تنصیبات کی تباہی کی تصدیق کر دی