Voice of seri dheri سیری ڈھیری کی آواز

Voice of seri dheri سیری ڈھیری کی آواز منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جاۓ تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر

Permanently closed.
😭😭😭😭😭بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ۔۔۔ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی۔۔۔۔۔باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح معجزہ ہو جائے میرے ...
28/06/2025

😭😭😭😭😭
بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ۔۔۔ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی۔۔۔۔۔باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح معجزہ ہو جائے میرے بچے بچ جائیں ۔۔۔۔کیا قیامت خیز منظر ہو گا جب ایک ایک کر کے سب پانی کی بے رحم لہروں کی نظر ہو گئے۔۔۔ڈوبتے افراد نے ایک دوسرے کو امید کی نظر سے دیکھا ہو گا۔۔۔ایک نظر آسمان پر ہو گا یا اللہ بچا لے۔۔۔۔

09/06/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ پیر صاحب بٹنگی شریف کے ہمشیرہ پیر سید ضیاء شاہ صاحب کے والدہ بقضاے الہی وفات پا چکی ہیں نماز جنازہ کل دن ایک بجے آستانہ عالیہ بٹنگی شریف ادا کیا جاے گا

07/06/2025
ان لوگوں کا الگ ہی لیول تھا جنگ کے دوران🇵🇰
18/05/2025

ان لوگوں کا الگ ہی لیول تھا جنگ کے دوران🇵🇰

12/05/2025

1965 کی جنگ ہم نے سنی ہے 2025 کی جنگ ہم نے دیکھی ہے پاکستان زندہ باد ویڈیو لگانا میرا کام وائرل کرنا اپ کا کام پلیز لائک اینڈ شیئر

11/05/2025

نعرہ تکبیر اللہ اکبر اے مرد مجاہد جاگ ذرا اب وقت شہادت ہیےایا

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ پاکستان کی فتح قوم کومبارک ہو۔۔۔پاکستان زندہ باد
10/05/2025

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
پاکستان کی فتح قوم کومبارک ہو۔۔۔پاکستان زندہ باد

اس طیارے میں بیٹھا پائلٹ بھی ہم جیسا کوئی جوان ہوگا، اس کے بھی والدین و اقارب ہونگے ،اس کی آنکھوں نے بھی مستقبل کے کتنے ...
10/05/2025

اس طیارے میں بیٹھا پائلٹ بھی ہم جیسا کوئی جوان ہوگا، اس کے بھی والدین و اقارب ہونگے ،اس کی آنکھوں نے بھی مستقبل کے کتنے ہی خواب دیکھے ہونگے، یہ بھی کسی بہن کا مان اور غرور ہوگا، اسے شاید ایک فیصد بھی واپسی کی امید نہ ہو، اگر یہ جوش و جذبے سے بڑھتا جارہا ہے تو یہی ہماری جیت کی دلیل ہے کہ ہم مریں تو شہید اور زندہ رہیں تو غازی...بارگاہ الہی میں دست دعا پھیلائیے ،فضائے بدر پیدا کیجیے، فرشتے اتریں گے، لازمی اتریں گے ۔❤️❤️❤️ #
پاکستان زندہ باد۔۔۔۔ پاک فوج پائندہ باد۔۔۔!!

07/05/2025

اے اللہ ارض پاک کی حفاظت اور افواج پاکستان کی مدد فرما 🤲

16/04/2025

اسلام آباد میں پہلے زلزلے کے جھٹکے،
اور اب شدید اولوں کی بارش...
گاڑیاں ٹوٹیں، کافی مالی نقصان ہوا۔

یہ اللہ کی طرف سے نشانیاں ہیں۔ اے لوگو! توبہ کرو، اپنے گناہوں سے باز آؤ، ورنہ عذابِ الٰہی سے ڈرو!

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"وَ مَا نُرۡسِلُ بِالۡاٰیٰتِ اِلَّا تَخۡوِیۡفًا"
(ہم نشانیاں صرف ڈرانے کے لیے بھیجتے ہیں)۔ [سورہ الاسراء: 59]

*"اے اللہ! ہمیں اپنے عذاب سے بچا، ہماری خطائیں معاف فرما، ہم پر رحم کر، اور ہمیں اپنی اطاعت کی توفیق عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔

اگر آپ ان جناب کو جانتے ہیں تو یقیناً آپ کا بچپن ایک حسین دور سے گزرا ہے ❤❤❤💞💞
08/04/2025

اگر آپ ان جناب کو جانتے ہیں تو یقیناً آپ کا بچپن ایک حسین دور سے گزرا ہے ❤❤❤💞💞

30/03/2025

تمام اوورسیز پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو ! آپ لوگ ہم سے دور ہیں، لیکن ہمارے دلوں میں ہمیشہ موجود ہیں۔ اللہ پاک آپ کی محنت قربانیوں اور جدوجہد کو قبول فرمائے اور آپ کے گھروں میں خوشیاں، برکتیں اور سکون عطا کرے۔ ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں

عید مبارک

Address

Abbottabad

Telephone

+923177133111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of seri dheri سیری ڈھیری کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share