our mission to promote hindko language, culture of Hazara and to show the natural beauty of Hazara region and it's tourist's spots.
so don't miss to watch Hazray Di Awaz
19/08/2025
دھمتوڑ بائی پاس ملکاں کے مقام پر تیز رفتار موٹر سائیکل کا حادثہ۔ دونوجوان جاں بحق
اللہ تعالٰی دونوں کو جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین
19/08/2025
22 سالہ لڑکی کی گہری کھائی میں گرنے سے موت واقعہ ہو گئی جنازہ کے منظر برائے راست دیکھنے
19/08/2025
ایبٹ آباد مری روڈ تھائی سیر گاہ سے نوجوان لڑکی نے چھلانگ لگا دی
19/08/2025
بابو خان کے ساتھ ایک خوبصورت محفل ھندکو زبان میں ماہیے لیاقت دُکھی کے زبانی
19/08/2025
یا اللہ رحم فرما
ایبٹ آباد شہر و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
18/08/2025
*خیبر پختونخوا: ونٹر زون کے اسکولوں میں ایک ہفتے کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری*
خیبر پختونخوا میں ممکنہ بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات کے پیشِ نظر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ونٹر زون کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو 19 اگست سے 25 اگست 2025 تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اسکول انتظامیہ کو تعلیمی سلسلہ ہوم اسکولنگ یا آن لائن اسائنمنٹس کے ذریعے جاری رکھنے کی ہدایت دی گئی۔
18/08/2025
ایبٹ آباد شملہ پہاڑی 100 روپیے گاڑی کی فیس
فی بندہ 20 روپے انڑی فیس دینے کے باوجود پینے کے صاف پانی واشروم اور صفائی جیسے نعمت سے محروم
18/08/2025
کے پی کے ڈوب رہا ہے یا میرے رب رحم فرما
18/08/2025
ایبٹ آباد
کی تازہ صورتحال
احتیاط کیجئے
17/08/2025
اب گاڑیاں لینا ہوا بہت آسان نقد رقم اور آسان اقساط پر بھی ایبٹ آباد کا سب سے سستا گاڑیوں کا اتوار بازار
17/08/2025
ایبٹ آباد میں بارشوں نے تباہی مچادی براہ راست پروگرام عالم زیب اعوان اور ایشا رانی کے ساتھ
Be the first to know and let us send you an email when Hazaray Di Awaz HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.