
01/06/2023
ایبٹ آباد کا پرانا موسم سالوں بعد لوٹ آیا ہے بزرگوں سے یہی سنا تھا کہ ایبٹ آباد میں جون کے مہینے میں سردی ہوتی ہے۔آج 1 جون 2023 ہے شہر میں تو لوگ گرم ملبوسات اور بستر استعمال کر ہی رہے ہیں مگر نتھیاگلی گلیات کے تو کیا کہنے دسمبر جیسا موسم ہے۔ یہ کمال کی تصویر موسم اور وقت کی مناسبت سے ایک طرف ہیٹر اور گرم کمبل اور ساتھ ہی تربوز بھی جو کہ گرم کر کے کھایا جا رہا ہے..