29/08/2026
💔 ایک بیوہ بہن کی مدد کی اپیل
ایک بیوہ بہن کی شوگر کی ادویات ختم ہو گئی ہیں۔
اگر کوئی بھائی یا بہن ہر ماہ ان کی ادویات کے لیے مستقل تعاون کرنا چاہے تو یہ ایک بہت بڑی نیکی ہوگی۔ 🤲
🌹 ہیلپ فاؤنڈیشن ایبٹ آباد
خدمتِ خلق — ہمارا مشن
📱 ایزی پیسہ: 0300-9116217
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#صدقہ #زکوٰۃ #انسانیت