تنظیم شباب ملی کیری صرافالی

تنظیم شباب ملی کیری صرافالی Work Hard In Silence,Let Success Make The Noise.
جن میں اکیلے چلنے کا حوصلہ ہوتا ہے نہ
ایک دن ان کے پیچھے ہی قافلہ ہوتا ہے۔

اللّه پاک مغفرت فرماے
25/03/2025

اللّه پاک مغفرت فرماے

22/02/2025

ایبٹ آباد : چھانگلہ گلی میں حالات کشیدہ ۔سوسائٹی کے چوکیدار کی طرف سے ایک فرد کو قتل اور دوسرے کو شدید زخمی کرنے پر مشتعل افراد نے سوساٸٹی کونظرِ آتش کردیا ۔
قاتل کے مارے جانے کی اطلاعات۔


20/02/2025

گلیات میں برفباری شروع موسمی صورتحال پر رپورٹ کر رہے ہیں سردار اورنگزیب صاحب۔


اہم خبر توجہ
11/02/2025

اہم خبر
توجہ


الخدمت کور کمیٹی شباب ملی کیری سرافالی ٹیم  2025✅🇵🇰
10/02/2025

الخدمت کور کمیٹی شباب ملی کیری سرافالی ٹیم 2025
✅🇵🇰

اللہ پاک سب کی  محنتوں کاوشوں دیے گئے عطیات کو قبول فرمائے
08/02/2025

اللہ پاک سب کی محنتوں کاوشوں دیے گئے عطیات کو قبول فرمائے



Best Wishes
09/01/2025

Best Wishes



09/01/2025

حالیہ دنوں اسلام آباد میں جھافر سپر لیگ میں تنظیم شباب ملی کیری سرافالی کہ ناظم اعلی بزمی صاحب اور وزیر شعبہ تعلقات اطلاعت و نشریات جناب سلفی صاحب بطور خصوصی مہمان جی سیون بھٹو کرکٹ گراؤنڈ فائنل سرمنی میں شرکت کرتے ہوئے ۔۔شکریہ فخر گلیات سردار حمید کڑرلال بہارہ کہو کہ آپ نے شباب ملی کو عزت بخشی۔۔۔۔


08/01/2025

نائب ناظم شباب ملی کیری سرافالی سردار جنید پرویز کا الائی بٹگرام کا دورہ.
صوبہ خیبر پختون خواہ کے علاقہ آلائی بٹگرام میں بجلی مقامی جگہ پر پیدا ہونے کے باوجود بھی مقامی لوگوں کو بجلی میسر نہیں
یہ بہت بڑا فقدان ہے اعلی حکام سے گزارش ہے کہ مقامی لوگوں کو بجلی پرووائڈ کی جائے۔



Allah Seht Day
05/12/2024

Allah Seht Day


Allah Maghfirat Farmaye......
05/12/2024

Allah Maghfirat Farmaye......


Address

Abbottabad
22020

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تنظیم شباب ملی کیری صرافالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share