RichBhen Media Forum

RichBhen Media Forum WELCOME!
پیج کو فالو کریں اور دیگر فرینڈز کو انواٸیٹ کریں شکریہ۔

21/06/2026

آپ وی سی رچھ بہن کے کونسے گاوں سے تعلق رکھتے ہیں اور اب کہاں مقیم ہیں؟

  ٹیم راجہ حسام شکیل نے چیئرمین یونین کونسل پاوہ کے لیے  قاضی موسیٰ قریشی کو اپنا امیدوار نامزد کر لیا ہے۔ٹیم راجہ حسام ...
28/04/2026


ٹیم راجہ حسام شکیل نے چیئرمین یونین کونسل پاوہ کے لیے قاضی موسیٰ قریشی کو اپنا امیدوار نامزد کر لیا ہے۔

ٹیم راجہ حسام شکیل نے یونین کونسل پاوہ کے چیئرمین کے لیے قاضی موسیٰ قریشی کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ موسیٰ قریشی نے اپنی زندگی کا قیمتی وقت اپنی پارٹی اور قائد عمران خان کے لیے وقف کیا۔ آئی ایس ایف ہو یا یوتھ ونگ، موسیٰ قریشی نے ہر پلیٹ فارم پر اپنا نام منوایا۔ انہوں نے ہمیشہ پارٹی کے ساتھ وفاداری نبھائی اور اپنے ساتھیوں کو ساتھ لے کر چلے۔
ان شاء اللہ ٹیم راجہ حسام شکیل اپنے مقصد اور ویژن کے مطابق نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا موقع دے گی۔ نوجوانوں میں پہلا حق موسیٰ قریشی کا ہے اسلیے انہیں اس لیے انہیں اس زمہداری کے لیے نامزد کیا گیا جو ایک عرصے سے پارٹی کے ساتھ مخلصی سے کام کر رہے ہیں۔

27/04/2026
عامر شہزاد میموریل ٹورنامنٹ کا کل آخری دن ہے 4 ٹیمز نے PlayOff Quality  کر لیا ہے انشاءاللہ 12 بجے فائنل میچ شروع ہوگا ف...
25/04/2026

عامر شہزاد میموریل ٹورنامنٹ کا کل آخری دن ہے 4 ٹیمز نے PlayOff Quality کر لیا ہے انشاءاللہ 12 بجے فائنل میچ شروع ہوگا فائنل سرمنی تمام اہل علاقہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ منجانب: رچھ بہن کرکٹ مینجمنٹ۔

Grand Opening CeremonyTribute By Aamir ShaheedSponsored by Raja Hassan Shakeel (USA)
23/04/2026

Grand Opening Ceremony
Tribute By Aamir Shaheed
Sponsored by Raja Hassan Shakeel (USA)

عامر شہید میموریل ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب انشاءاللہ صبح بروز جمعہ 10: بجے راجہ گل شیر ہاوس میں ہوگی 10:30 پہ کھانے کا ...
23/04/2026

عامر شہید میموریل ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب انشاءاللہ صبح بروز جمعہ 10: بجے راجہ گل شیر ہاوس میں ہوگی 10:30 پہ کھانے کا بھی اہتمام ہوگا تمام RCB ٹیمز کے اونرز پلئیرز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
منجانب : رچھ بہن کرکٹ مینجمنٹ

20/04/2026

رچھ بہن کی ٹیم ھمیشہ سے ھی ٹورنامنٹ کی رونق رھی ھے اور اس بار پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کیا اور ٹورنامنٹ میں فائنل کھیلنے میں کامیاب ھوئی اور اچھا کھیل پیش کیا ۔ پورے گاؤں اور علاقہ مکینوں کی طرف سے ھم رچھ بہن کرکٹ ٹیم کو رنر اپ رھنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

الحمدللہ گاوں رچھ بہن کا ایک اور بڑا مسئلہ حل ہوگیا Jazz4G کا ٹاور چل گیا جس سے پورے گاوں میں ہر جگہ سگنلز اور انٹرنیٹ 4...
20/04/2026

الحمدللہ گاوں رچھ بہن کا ایک اور بڑا مسئلہ حل ہوگیا Jazz4G کا ٹاور چل گیا جس سے پورے گاوں میں ہر جگہ سگنلز اور انٹرنیٹ 4G اچھی سپیڈ دے رہا۔

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RichBhen Media Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category