Maher Hunain Honey official

Maher Hunain Honey official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maher Hunain Honey official, News & Media Website, Abbottabad.

02/08/2026

زندگی کا ساز بھی کیا ساز ہے
بج رہا ہے اور بے آواز ہے

اگر آپ سیر و تفریح کیلئے پہاڑوں کا رخ کرتے ہیں تو کچھ وقت دنیا کی پریشانیوں کو ایک طرف رکھ کر کسی خاموش جگہ بیٹھیں، ٹھنڈ...
07/05/2026

اگر آپ سیر و تفریح کیلئے پہاڑوں کا رخ کرتے ہیں تو کچھ وقت دنیا کی پریشانیوں کو ایک طرف رکھ کر کسی خاموش جگہ بیٹھیں، ٹھنڈی ہوا کو محسوس کریں، موسم کی تازگی کو اپنے اندر اتاریں اور لمبی سانس لے کر قدرت کے حسین نظاروں کو اپنی روح میں سمو لیں۔یقین مانیں، پہاڑ صرف خوبصورت مناظر ہی نہیں دیتے بلکہ انسان کے تھکے ہوئے دل کو سکون بھی عطا کرتے ہیں۔
شاید اسی لیے کہا جاتا ہے کہ پہاڑوں سے زیادہ پُرسکون جگہ کوئی نہیں۔

06/05/2026

جب کسی کو بھی عزت دی جائے تو یہ اس کے ظرف کی آزمائش بھی ہے ‫‫
کو اور احترام بقدر ضرورت کیجیے ورنہ سب کی ظرفیت ایک جیسی نہیں ھوتی ‫کم ظرف لوگ عزت پاکر متکبر ھوجاتے ہیں اور آپ کی منکسرالمزاجی اور انکساری کو آپ کی کمزوری یا ضرورت سمجھتے ہیں ‫تو سمجھ لیں کہ وہ آپ کے معیار کے لوگ ہی نہیں اور آپ ان کے لیے اور وہ آپ کے لیے نہیں ہیں
تو پھر خود کو محدود کرلینا زیادہ بہتر ھوتا ہے ‫جن لوگوں کوآپ کی معرفت نہیں آپ کتنا ہی عزت اور محبت سے پیش آئیں وہ اپنی فطرت سے مجبور ہیں کیونکہ ‫خداد داد صلاحیتیں ودیعت ھوتی ہیں اللہ کی طرف سے جو آپ ہیں وہ کوئ دوسرانہیں بن سکتا اور آپ دوسروں جیسے نہیں بن سکتے تو ایک مناسب فاصلے کے ساتھ تعلق برقرار رکھیں اور اپنے رب کی دی ھوئ صلاحیتوں اور توفیق کے مطابق ان کی زہنی غربت پر ترس کھاتے ھوئے آگے بڑھ جائیں‫

معرکہ حق کرکٹ میلہ 8مئی بروز جمعہبمقام سپورٹس سٹیڈیم ساہیوال
06/05/2026

معرکہ حق کرکٹ میلہ
8مئی بروز جمعہ
بمقام سپورٹس سٹیڈیم ساہیوال

05/05/2026

سہیل آفریدی نے جو قلم چھوڑ ہڑتال کی کال دی ہے کوئی انصافی بھائی اس کے فوائد ہی بیان کردے؟

05/05/2026

کاش یہ زندگی آخر سے شروع ہوتی اور ہم بوڑھے پیدا ہوتے پھر محبت کی صورت میں جوان ہوتے اور پھر معصوم بچے کی صورت میں کسی رات ماں کی پیار بھری آغوش میں دم توڑ جاتے

اپنا پسندیدہ قول ہمارے ساتھ شیئر کریں یا کوئی شاعری یا کچھ بھی۔
04/05/2026

اپنا پسندیدہ قول ہمارے ساتھ شیئر کریں یا کوئی شاعری یا کچھ بھی۔

"جب کوئی جگہ تمہیں پسند نہ آئے تو اسے بدل دو، جب لوگ تمہیں تکلیف دیں تو انہیں چھوڑ دو، جب تم بور ہو جاؤ تو کوئی نیا خیال...
03/05/2026

"جب کوئی جگہ تمہیں پسند نہ آئے تو اسے بدل دو، جب لوگ تمہیں تکلیف دیں تو انہیں چھوڑ دو، جب تم بور ہو جاؤ تو کوئی نیا خیال ایجاد کرو، جب مایوس ہو جاؤ تو شوق سے پڑھو، زندگی میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ بس تماشائی بن کر مت کھڑے رہو."

03/05/2026

ہائی سکول ساہیوال کے استاد محمد فاروق چوہان ساکن محلہ نواں لوک انتقال کر گئے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا

زبردست آفر
03/05/2026

زبردست آفر

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maher Hunain Honey official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share