SIRN News

SIRN News This a news paper publish from Karachi Pakistan.

پاک افغان تعلقات : درمیانہ راستہ کیا؟
30/11/2025

پاک افغان تعلقات : درمیانہ راستہ کیا؟

سرن نیوز آن لائن شمارہ
30/11/2025

سرن نیوز آن لائن شمارہ

Midway is the only guarantee for National Survival
25/11/2025

Midway is the only guarantee for National Survival

سرن نیوز آن لائن شمارہ صفحہ 4
25/11/2025

سرن نیوز آن لائن شمارہ صفحہ 4

سرن نیوز کا آن لائن شمارہ 24 تا 30 نومبر22025
24/11/2025

سرن نیوز کا آن لائن شمارہ 24 تا 30 نومبر22025

درمیانہ راستہ ہی قومی بقا کی ضمات ہے۔
21/11/2025

درمیانہ راستہ ہی قومی بقا کی ضمات ہے۔

یہ ایک ایسی ہولناک کہانی ہے جس نے گاؤں سیری کماشی کا امن سکون برباد کر دیا ہے۔ ایک سال میں 7 ایف آئی آر درج ہوچکی ہیں، ب...
20/11/2025

یہ ایک ایسی ہولناک کہانی ہے جس نے گاؤں سیری کماشی کا امن سکون برباد کر دیا ہے۔ ایک سال میں 7 ایف آئی آر درج ہوچکی ہیں، بھائی بھائی کا جانی دشمن بن چکا ہے۔ ایک نشئی خواب میں اپنے دادا کو سونے کی اینٹ قبرستان میں دفن کرتا ہوا دیکھتا ہے۔ وہ اپنے ساتھ دو شیخ چلی اور ملا لیتا ہے۔ وہ اینٹ سوا کلو سونا بن جاتی ہے۔ معاملہ اعلیٰ ضلعی حکام تک جاتا ہے۔ بغیر کسی تحقیق کے انتظامیہ بھی لالچ کی اس دوڑ میں شامل ہوجاتی جاتی ہے۔ ناظرین اس کو غور سے پڑھیں اور کمنٹ کریں کہ کیا یہ ممکن ہے کہ کسی کے پاس سواکلو سونا ہو وہ بجائے لوہے کی تجوری بنا کر رکھنے کے اسے قبر میں دفن کردے۔اور دادا بابا کی قبر کو بنک کا لاکر بنادے۔ اگر سچ ہے تو اس شخص کی زہنی کیفیت کیا ہوگی۔ میرے خیال میں پرانے لوگ اتنے بے وقوف نہیں تھے یہ نئے دور کے نشئی کی اختراع ہے اندھی لالچ میں اپنے آباؤاجدادکو بھی کھینچ لائے ہیں۔ اللہ پاک ہدایت دے۔

اللہ پاک کے فضل سے میں نے سونے کے بچاری ٹولے کے خلاف سٹینڈ لیا تھا، مگر بد قسمی سے ایک لعنتی ٹولہ مجھے بھی اس ناپاک کھیل...
20/11/2025

اللہ پاک کے فضل سے میں نے سونے کے بچاری ٹولے کے خلاف سٹینڈ لیا تھا، مگر بد قسمی سے ایک لعنتی ٹولہ مجھے بھی اس ناپاک کھیل کا حصہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ چیف ایڈیٹر سرن نیوز

14/11/2025

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SIRN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SIRN News:

Share

Category