I S F AUST

I S F  AUST Insaf Student Federation

ہمارے نبی پاک ﷺ پر لاکھوں کروڑوں سلام
06/09/2025

ہمارے نبی پاک ﷺ پر لاکھوں کروڑوں سلام

‏تین سال ظلم و جبر سہنے اور حق پر ہونے کے باوجود میں نے ملکی مفاد میں مذاکرات کی بات کی مگر مجھ سمیت میرے خاندان سے سیاس...
02/09/2025

‏تین سال ظلم و جبر سہنے اور حق پر ہونے کے باوجود میں نے ملکی مفاد میں مذاکرات کی بات کی مگر مجھ سمیت میرے خاندان سے سیاسی انتقام کی انتہا کر دی گئی، ہمارے لوگوں پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں اور پارلیمان میں ہمارے اپوزیشن لیڈرز تک کو نا اہل کر دیا گیا اس کے بعد مذاکرات کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ ‏یہ مجھ سمیت میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید کر دیں میں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا اور نہ ہی ان کے آگے جھکوں گا، عمران خان

عمران خان کے دور حکومت میں نوجوانوں میں سیرت النبی ﷺ کا شعور اجاگر کرنے کے لیے اٹھائے گئے اہم اقدامات
31/08/2025

عمران خان کے دور حکومت میں نوجوانوں میں سیرت النبی ﷺ کا شعور اجاگر کرنے کے لیے اٹھائے گئے اہم اقدامات

31/08/2025
دو سال تک عمران خان کو 9 مئی کے 8 کیسز میں ناحق قید رکھا گیا** سپریم کورٹ نے چیئرمین عمران خان کی 9مئی سے متعلق ضمانت کی...
21/08/2025

دو سال تک عمران خان کو 9 مئی کے 8 کیسز میں ناحق قید رکھا گیا*
* سپریم کورٹ نے چیئرمین عمران خان کی 9مئی سے متعلق ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں
* لاہور ہاٸیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا گیا ۔
* عدالت نے 8 ضمانتوں کی درخواستیں منظور کر لی

07/08/2025

۵ اگست ایم پی اے جناب رجب علی خان عباسی صاحب اور آئی ایس ایف ایبٹ آباد کے صدر جناب جمال خان جدون اور انکی ٹیم کی زیر صدارت ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا جو ایبٹ آباد سے ہوتی ہوئی نتھیا گلی پر اختتام پذیر ہوئی۔ جس میں علاقہ مکینوں نے بھرپور انداز سے شرکت کی، اور عوام نے حکومت اور انکے ہینڈلرز کو بھرپور طریقے سے جواب دیا اور کہا کہ یہ ملک عمران خان کے بغیر نہیں چل سکتا۔

قید ناحق کے دو سال!
05/08/2025

قید ناحق کے دو سال!

‏خان کی پکار پر عوام ہے تیار ‏ناحق قید کے دو سال مکمل ‏کل بروز منگل ملک گیر احتجاج ‏⁦‪ ‬⁩‏⁧‫ ‬⁩
04/08/2025

‏خان کی پکار پر عوام ہے تیار
‏ناحق قید کے دو سال مکمل
‏کل بروز منگل ملک گیر احتجاج
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩

01/08/2025

آج آئی ایس ایف ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد نے ریجنل صدر رمیض خان سواتی اور ضلعی صدر جمال کی قیادت میں ایبٹ آباد میں ریلیز عمران خان کنونشن میں بھرپور شرکت کی اس موقع پہ ریجنل جنرل سیکرٹری اسامہ لال عباسی ، صدر عبدالرحمن غازی ، جنرل سیکرٹری سردار عمیر نواز ، ایس وی پی افی کرلال ، تحصیل صدر عثمان نواز اور دیگر نے شرکت کی ، انشاللہ عمران خان کی رہائی تک یہ تحریک جاری رہے گی

01/08/2025

ISF convention ❤🔥
Vice president Shaheed Zahravi

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I S F AUST posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share