Smart Property

Smart Property Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Smart Property, Digital creator, near Rahat baker pma link Road jinahabad mandian abbottabad office 1st floor office no #1, Abbottabad.

Smart Property, Office #1, Rahat Baker Plaza, Link Road, Jinnahabad Mandian 🏡 Real Estate – Abbottabad | Islamabad | Rawalpindi
✨ Aap ka bharosa, hamari pehchan!
📍 Residential & Commercial Plots | Buy | Sell | Invest
✅ Transparent & Trusted Deals

برائے فروختکاغان کالونی، مین روڈ KKH کے قریب 5 مرلہ سنگل اسٹوری گھر دستیاب ہے۔گیس، بجلی اور پانی کی سہولت موجودبہترین لو...
18/09/2025

برائے فروخت
کاغان کالونی، مین روڈ KKH کے قریب 5 مرلہ سنگل اسٹوری گھر دستیاب ہے۔

گیس، بجلی اور پانی کی سہولت موجود

بہترین لوکیشن

رہائش کے لیے موزوں اور پر سکون ماحول

💰 مطالبہ: 1 کروڑ 50 لاکھ
03331331313

17/09/2025

کالا پل، مری روڈ کے قریب پائن ہلز اسکول کے پاس
5 مرلہ کا خوبصورت اسٹرکچر سیل کے لیے دستیاب ہے

2bed 1drawing room 3washroom tv loung car parking
📍 پرامن اور بہترین لوکیشن، مرکزی سڑک کے قریب۔
5مرلہ
💰 ڈیمانڈ: 90 لاکھ روپے

مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں:
📞 0333-1331313

کالا پل، مری روڈ کے قریب پائن ہلز اسکول کے پاس5 مرلہ کا خوبصورت اسٹرکچر سیل کے لیے دستیاب ہے 2bed 1drawing room 3washroo...
16/09/2025

کالا پل، مری روڈ کے قریب پائن ہلز اسکول کے پاس
5 مرلہ کا خوبصورت اسٹرکچر سیل کے لیے دستیاب ہے

2bed 1drawing room 3washroom tv loung car parking
📍 پرامن اور بہترین لوکیشن، مرکزی سڑک کے قریب۔
5مرلہ
💰 ڈیمانڈ: 90 لاکھ روپے

مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں:
📞 0333-1331313

15/09/2025

🏡 یونیورسٹی سٹی، راولپنڈی
📍 فاطمہ جناح یونیورسٹی کے بالکل ساتھ

✨ آج ہی آئیں اور آج ہی پائیں!
🔹 رجسٹری و انتقال والے تیار رہائشی پلاٹ
🔹 فوری قبضہ دستیاب
🔹 گھر بنانے کی صورت میں کمپنی دے گی دو لاکھ روپے کا لینٹر ووچر!

📏 5 مرلہ کے پلاٹ
💰 صرف 4 لاکھ روپے فی مرلہ
📦 کل قیمت: 20 لاکھ روپے

📍 لوکیشن کی خاص بات:
🔸 راولپنڈی رنگ روڈ سے صرف 1 کلومیٹر
🔸 موٹر وے انٹرچینج سے صرف 2 کلومیٹر فاصلے پر

📞 ابھی رابطہ کریں: 03331331313

"Smart Property deals in sale and purchase of properties in Islamabad, Rawalpindi, and Abbottabad. Contact us today for ...
15/09/2025

"Smart Property deals in sale and purchase of properties in Islamabad, Rawalpindi, and Abbottabad. Contact us today for trusted and professional real estate services. WhatsApp: 0333-1331313"

🏠 برائے فروخت – ڈبل اسٹوریڈ مکاناورش کالونی📍 بابو ریحان کے قریب، مسجد کے پاس مین روڈ سے صرف 10 میٹر کے فاصلے پر✨ مکان کی...
14/09/2025

🏠 برائے فروخت – ڈبل اسٹوریڈ مکان
اورش کالونی
📍 بابو ریحان کے قریب، مسجد کے پاس
مین روڈ سے صرف 10 میٹر کے فاصلے پر

✨ مکان کی تفصیل:
✅ رقبہ: 4.5 مرلہ
✅ ڈبل اسٹوریڈ گھر
✅ 6 کمرے
✅ 6 باتھ روم
✅ 2 کچن
✅ ٹی وی لانچ
✅ بجلی کے 2 میٹر
✅ گیس اپلائیڈ
✅ بور اور اوورفلو کے ساتھ 2 پانی کی ٹینکیاں
✅ نقشہ پاس شدہ
ڈیمانڈ 1کروڑ 35 لاکھ
📞 رابطہ: اسمارٹ پراپرٹی
03331331313

نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے سیکیورٹی ڈپازٹ: 20,000 روپے10 مرلے تک گھر کے لیے کنکشن فیس: 21,000 روپے10 مرلے سے بڑے گھروں ...
14/09/2025

نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے سیکیورٹی ڈپازٹ: 20,000 روپے

10 مرلے تک گھر کے لیے کنکشن فیس: 21,000 روپے

10 مرلے سے بڑے گھروں کے لیے کنکشن فیس: 23,000 روپے

درخواست دینے کا طریقہ کار
گھریلو صارفین نئے کنکشن کے لیے درخواست فارم اپنے قریبی سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کے ریجنل آفس سے یا کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔

فارم بڑے حروف (Capital Letters) میں پُر کیا جائے گا اور اسے نیٹ ورک کی دستیابی کی بنیاد پر منتخب کیا جائے گا۔

ضروری دستاویزات
قومی شناختی کارڈ کی کاپی

جائیداد کی ملکیت کا ثبوت

ہمسایہ جائیداد کا گیس بل

فارم اور تمام مطلوبہ کاغذات جمع کرانے کے بعد ایس این جی پی ایل ٹیم سائٹ کا معائنہ کرے گی تاکہ تکنیکی امکانات کو جانچا جا سکے، منظوری کی صورت میں درخواست دہندہ کو ’پروپوزل لیٹر‘ یا ’ڈیمانڈ نوٹس‘ جاری کیا جائے گا جس میں انسٹالیشن کے رہنما اصول اور منظور شدہ کنٹریکٹرز کی فہرست شامل ہوگی۔

حکام کے مطابق یہ نیا اور آسان طریقہ کار صارفین کو کم قیمت پر قدرتی گیس کی سہولت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ایس این جی پی ایل کی سروسز کو مزید بہتر بنانے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے

13/09/2025

🏡 10 مرلہ پرانا گھر برائے فروخت – موہاٹ کالونی، کاکول

✅ 3 بیڈ رومز
✅ 3 واش رومز
✅ ٹی وی لاؤنج
✅ چھت پر دوسرا فلور بنا ہوا (4 کمرے، 2 واش روم)
✅ سیدھے سیدھے کمرے بنے ہوئے
✅ چھت پر چادر ڈالی گئی ہے
✅ اوپر والے حصے کا علیحدہ راستہ موجود ہے

📍 مقام: موہاٹ کالونی، کاکول
ڈیمانڈ 75 لاکھ

---

☎️ مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں: 03331331313

پلاٹ اور گھر کی خرید و فروخت کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔ بہترین لوکیشنز اور مناسب قیمتوں پر دستیاب۔ رابطہ نمبر:  0333...
13/09/2025

پلاٹ اور گھر کی خرید و فروخت کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔ بہترین لوکیشنز اور مناسب قیمتوں پر دستیاب۔ رابطہ نمبر: 03331331313

11/09/2025

10 مرلہ گھر برائے فروخت حبیب اللہ کالونی ڈیمانڈ 4کروڑ
03331331313

📍 ایبٹ آباد میں پلاٹ برائے فروختپپس بوائز کالج کیمپس، تعمیر وطن سکول کیمپس اور یو۔ای۔ٹی کے قریب،خوبصورت ویو کے ساتھ شاند...
10/09/2025

📍 ایبٹ آباد میں پلاٹ برائے فروخت

پپس بوائز کالج کیمپس، تعمیر وطن سکول کیمپس اور یو۔ای۔ٹی کے قریب،
خوبصورت ویو کے ساتھ شاندار پلاٹ دستیاب ہے۔

🏡 فارم ہاؤس یا گھر بنانے کے لیے بہترین لوکیشن
📲03331331313

26/11/2024

Follow ☝️❤

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























Address

Near Rahat Baker Pma Link Road Jinahabad Mandian Abbottabad Office 1st Floor Office No#1
Abbottabad
22010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart Property posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share