24/10/2025
ارشاد بھائی ایک انتہائی خوش اخلاق اور ملنسار ادمی تھے ۔۔کرکٹ کی دنیا میں بھی دلچسپی رکھتے تھے اس کے علاوہ سیاست میں بھی ان کی دلچسپی تھی اور خاص کر فلاح و بہبود کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے ۔ایک بہادر اور طاقتور ادمی تھے ۔گاؤں کے چھوٹے بڑے ہر شخص کا کام بغیر کسی غرض کے کیا کرتے تھے ۔اللہ تبارک و تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے